اردو
हिन्दी
ستمبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں آکسیجن کا بحران برقرار ، سپریم کورٹ کی مرکز کو پھر پھٹکار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی بحران میں ہم خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے:سپریم کورٹ
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک میں کہرام مچا رکھا ہے ۔ مسلسل بڑھتی ہوئی کورونا مریضوں کی تعداد کے سبب دارالحکومت دہلی سمیت پورے ملک میں آکسیجن کے لیے ہاہای کار مچ گیا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں جاری آکسیجن بحران کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے ۔ مرکزی سرکار نے بدھ کو آکسیجن بحران کو دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ جس پر عدالت عظمیٰ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مرکز کو حکم دیا ہے کہ دہلیا کو ہر حال میں 700 میٹرک ٹن (ایم ٹی) آکسیجن دستیاب کرائی جائے اور اس بارے میں اسکیم کل یعنی جمعرات کو ہونے والی سماعت سے پہلے بتائیں۔ حالانکہ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے مرکز کے خلاف جاری توہین عدالت کی نوٹس پر روک لگا دی ہے۔
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس چندرچوڑ نے سوال کیا کہ آپ نے دہلی کو کتنا آکسیجن دیا ہے۔ نیز مرکز نے ہائی کورٹ میں یہ کیسے کہا کہ سپریم کورٹ نے دہلی کو 700 میگا ٹن آکسیجن کی فراہمی کا حکم نہیں دیا۔ مرکزی حکومت نے عدالت کو بتایا کہ اپریل سے پہلے آکسیجن کی زیادہ طلب نہیں تھی، لیکن اب اچانک اس میں اضافہ ہوا ہے۔ دہلی کو 450 MT آکسیجن کی ضرورت ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ عہدیداروں کو جیل بھیجنے اور توہین کی کارروائی سے آکسیجن نہیں ملے گی ، اس کے لئے مرکز اور دہلی حکومت کو مل کر کام کرنا پڑے گا ، کیونکہ لوگوں کی جان خطرے میں ہے۔

فیلڈ اسپتال بنانے کا فیصلہ نہیں : مودی حکومت

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں آکسیجن کی کمی کے معاملے پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ یہاں فوج کی تعیناتی کے سوال پر مرکزی حکومت نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ مسلح افواج پر پہلے سے زیادہ دباؤ ہے۔ مرکز نے کہا کہ فیلڈ اسپتال بنانے کا فیصلہ ابھی نہیں لیا گیا ہے۔
اس پہلے ہائی کورٹ کے جسٹس وپن سنگھی اور ریکھا پیلی نے دارالحکومت میں آکسیجن کی قلت کو لے کر دائر عرضی کی سماعت کو آج دوپہر تک کے لیے ملتوی کردیا تھا۔ یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب عدالت کو بتایا گیا کہ مرکزی حکومت نے اس معاملے میں سپریم کورٹ میں اپیل کی ہے۔
بتادیںکہ گزشتہ دن ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو اس سلسلے میں ایک نوٹس دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے پوچھا تھا کہ دہلی کو آکسیجن کی فراہمی سے متعلق منظور شدہ احکامات پر عمل نہ کرنے پر حکام کے خلاف توہین عدالت کیوں نہیں چلائی جائے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN