اردو
हिन्दी
مئی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولیات سے ہم مستفید ہو رہے ہیں ؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ مضامین
A A
0
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی سیکٹر) میں پچھلے تین چار دہائیوں میں نہ صرف ایک زبردست انقلاب آیا بلکہ ہر روز اس کو خوب سے خوب تر بنانے پر کام جاری ہے۔ دنیا کے بے شمار ممالک ، قومی اور بین الاقوامی ادارے، صنعتی گھرانے، تجارتی مراکز اور علوم و فنون کی دانشگاہوں نے اسے اپنا کر اپنی اکائیوں کو خوب ترقی دے رہے ہیں اس لئے کہ اس کے ذریعے ان کے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ، مارکیٹنگ اور آؤٹ ریچ آسان ہو گیا ہے۔ ئی ٹی سیکٹر کی انقلابی پیش رفت نے دنیا کو ایک گاؤں (گلوبل ویلج) میں، ملک کو ایک شہر اور شہر کو ایک محلے میں تبدیل کر دیا ہے۔ اب منٹوں میں ہر قسم کے واقعات، حادثات ترقی اور تنزلی سے ہم واقف ہو جاتے ہیں۔
ملی #ڈیٹا بینک کی #اہمیت اور #ضرورت ۔
کسی بھی پروجیکٹ کی منصوبہ بندی کے لئے سب سے پہلی ضرورت اعداد و شمار کی ہوتی ہے۔ ملی اور سماجی بیداری لانے کے تناظر میں ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ کس علاقہ کے مسلمانوں میں کس جانب سب سے زیادہ پسماندگی ہے اور کیوں ؟ جب ہمیں اس کے اسباب کا پتہ چلے گا ان ہی ترجیحات کی بنیاد منصوبہ بندی ہم کر سکتے ہیں۔
تعلیمی بیداری
ایک طویل عرصہ سے مسلمانوں پر الزام لگایا جاتا رہا ہے کہ ان کے یہاں لڑکیوں پر جبر کیا جاتا ہے، تعلیم نسواں کے یہ مخالف ہیں وغیرہ وغیرہ !
لیکن اعداد وشمار ان الزامات کی نفی کر رہے ہیں۔ آج تقریباً ہر گاؤں اور ہر شہر میں اسکول اور کالج میں لڑکوں کی بنسبت لڑکیوں کی تعداد زیادہ ہے۔ ڈراپ آؤٹ کی شرح لڑکیوں کی بنسبت لڑکوں کی زیادہ ہے۔ region wise اس طرح کے اعدادوشمار رہنے سے ترجیحات طے کرنے میں آسانی ہوگی کہ کس علاقہ میں تعلیمی بیداری مہم پر پہلے کام کیا جائے یا معاشی پسماندگی پر ۔
ائیڈیل تو یہی ہے کہ ملی تنظیموں میں سے کوئی ایک تنظیم اس کا بیڑہ اٹھائے اور سنٹرل ڈیٹا بینک قائم کرے لیکن اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو باشعور نوجوان اپنے اپنے علاقوں کا سروے کریں ، اعدادوشمار جمع کریں وہاٹس ایپ گروپ بنائیں ، ایک دوسرے کے مسائل سے واقف رہیں ، وقت ضرورت اظہار ہمدردی اور حسب استطاعت تعاون کریں ، حوصلہ دیں ، غمگساری کریں اور اگر خود نہیں کر سکتے ہوں تو اہل خیر حضرات کو خبر کریں اور تعاون کے لئے انہیں راغب کریں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
الدال على الخير كفاعله . یعنی کسی کو بھلائی کے لئے راغب کرنے والے کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا بھلائی کرنے والے کو ۔
بسا اوقات گاؤں اور شہر میں محض افواہ کی بنیاد پر تشدد کے واقعات رونما ہوتے ہیں اس کے بعد گھر دکانیں گاڑیاں آگ کے حوالے کر دی جاتی ہیں جان و مال کا نقصان ہوتا ہے اور گرفتاریاں ہوتی ہیں ۔
اپنے اپنے علاقے کے لوگوں سے واقف ہونے اور اپنے اپنے محلے والوں کے وہاٹس ایپ گروپ بنانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ آپ بروقت ایک دوسرے سے افواہ کی تحقیق کر سکتے ہیں اور حالات کو کنٹرول کر سکتے ہیں. تحریر: مسعودجاوید

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN