اردو
हिन्दी
ستمبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھر میں مریضوں کو آکسیجن چاہیے تو یہ شرائط پوری کریں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی ہائی کورٹ کی مرکز کو پھٹکار! ہزاروں لوگ مررہے ہیں اور آپ کی ترجیجات میں اسٹیل پلانٹ ؟

(فائل فوٹو)

53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
کورونا کی دوسری لہر میں دہلی میں آکسیجن کی شدید قلت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کئی مریضوں نے دم توڑ دیا اور کئی مریض اس بیماری سے جنگ لڑرہے ہیں۔ آکسیجن کی قلت کے درمیان اب ایک راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ ہوم آئیسولیشن میں رہ رہےکورونا مریضوں کو آکسیجن سلنڈر آسان طریقے سے مل سکے اس کے لیے دہلی سرکار نے سسٹم بنایا ہے۔
بتادیں کہ جن لوگوں؍ افراد کو ہوم آئیسولیشن میں رہ رہے لوگوں کے لیے آکسیجن چاہئے ، وہ دہلی سرکار کے پورٹل https://delhi.gov.inپر درخواست دے سکتے ہیں۔

آکسیجن حاصل کرنے کے لئے ان چیزوں کی ضرورت

آکسیجن کے لئے درخواست کے ساتھ، فوٹو، آدھار کارڈ، کووڈپازیٹیو رپورٹ جیسی معلومات کو بھی اپ لوڈ کرنی ہوںگی۔ اگر کسی بھی معاملے میں سی ٹی اسکین کی رپورٹ ہے تو اس کو بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں، تاکہ یہ بات بتائی جاسکے کہ مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہے۔
اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ کو کہا گیا کہ جو بھی درخواست آکسیجن کے لیے آئے اس کو الگ کرنے کے لیے مناسب تعداد میں ملازمین لگائے جائیں اور جو لوگ آکسیجن پانے کے اہل ہیں ان کو ای پاس اولین ترجیج پر جاری کیا جائے۔
آکسیجن کے ضرورتمند لوگوں کو ڈی ایم کی طرف سے جاری ہوا پاس بھی ملے گا، جس میں یہ لکھا ہوگا کہ کس تاریخ کو، کس جگہ ، کس وقت اور کس ڈپو پر آکسیجن سلنڈر ملے گا، یہ اسٹاک کی دستیابی پر انحصار کرتا ہے ۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے ڈپو یا ڈیلر رکھے جائیں ، جہاں پر جا کر شخص کو آکسیجن سلنڈر سیدھا مل جائے ، انہیں یہ بھی یقینی بنانے کے لیے کہا گیا ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ وہ شخص کو کہیں اور سلنڈر بھروانے کے لیے بھیج دیں۔
بتادیں کہ دہلی میں آکسیجن سلنڈر بھروانے کے لیےالگ الگ جگہوں اور ریفلنگ سینٹر پر لمبی لمبی لائنیں دیکھنے کومل رہی ہیں ، جس کے پیش نظر دہلی حکومت نے یہ حکم جاری کیا ہے۔ حکم کے مطابق جمعرات 6 مئی یعنی آج سے دہلی حکومت کی ویب سائٹ پر درخواستیں دی جاسکتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN