اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی سرکار کے نہلے پر ممتا کا دہلا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بنگال میں ترنمول کانگریس کو 193 سیٹوں پرسبقت
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :
مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد ہوئے تشدد کو لے کر سی ایم ممتا بنرجی بی جے پی پر جم کر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہاکہ مرکزی وزیر مغربی بنگال میں تشدد بھڑکارہے ہیں اور یہی لوگ بنگال آکر کورونا پھیلا رہے ہیں۔ انہوں نے تشدد کے بعد کے حالات دیکھنے پہنچے مرکزی ٹیم کو لے کر کہاکہ انہیں آر ٹی پی سی آر نگیٹیو رپورٹ لانا ہوگا ۔ قانون تمام کے لیے یکساں ہے۔
سی ایم ممتا نے کہا کہ کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کے درمیان ٹیم یہاں آئی ، چائے پی کر گئی ۔ اب اگر وزیر یہاں اسپیشل فلائٹ سے بھی آتے ہیں تو انہیں آر ٹی پی سی آر کی منفی رپورٹ لانی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ کورونا یہاں اس لئے بڑھ رہاہے کیونکہ بی جے پی کے لیڈر یہاں لگاتار آرہے ہیں۔
مفت کورونا ویکسین کو لے کر ممتا بنرجی نے پی ایم مودی پر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہاکہ میں جو خط لکھا تھا اس اب تک جواب نہیں آیا ہے۔ وہ ٹیکہ کے لئے 30 ہزار کروڑ کیوں نہیں الاٹمنٹ کررہے ہیں۔ جبکہ نئی پارلیمنٹ عمارت اور مورتیوں پر 20 ہزار کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ایم کیئرس فنڈ ‘ کہاں ہے۔ وزیر اعظم مودی نوجوانوں کی زندگی کو خطرے میں کیوں ڈال رہے ہیں۔ ان کے لیڈران کو ادھر ادھر جانے کے بجائے کورونا اسپتالوں کا دورہ کرنا چاہئے۔ ان کے لیڈر یہاں آرہے ہیں اور کووڈ پھیلا رہے ہیں۔ ممتا بنرجی نے کہاکہ مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد تشدد میں 16 لوگوں کی موت ہوئی۔ اس میں نصف ٹی ایم سی کے ہیں۔ انہوں نے تشدد میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو دو – دو لاکھ کا معاوضہ دینے کااعلان کیا ۔

مغربی بنگال میں مرکزی وزیر پر حملہ

مغربی بنگال کے مغربی میدنا پور ضلع کے پنچ کھڑی علاقے میں جمعرات کو مرکزی وزیر برائے امور خارجہ اور بی جے پی رہنما وی مرلی دھرن کے قافلے پر مقامی لوگوں نے مبینہ طور سے حملہ کردیا۔وزیر کا دعویٰ ہے کہ حملے کے پچھے حکمراں جماعت ٹی ایم سی کے لوگوں کا ہاتھ ہے۔ حملے میں وہ بال بال بچ گئے،حالانکہ ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دئے گئے۔
مرلی دھرن انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد بھڑکے تشدد کا جائزہ لینے کے لئے 2 مئی کو بنگال میں تھے۔ ان کے ساتھ آنے والے بی جے پی کے سینئر رہنما راہل سنہا کی گاڑی پر بھی مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Islamophobia News
خبریں

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

17 مارچ
Netanyahu Alive Video Controversy News
خبریں

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

17 مارچ
Iran Indian Ships Hormuz News
خبریں

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

17 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026
Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN