اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یکم اگست تک بھارت میں کورونا سے 10 لاکھ اموات کاامکان! لانسیٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا کی نئی قسم بتائے گی آپ کا ہمدرد کون ہے؟
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
میڈیکل جرنل لانسیٹ میں شائع ہونے والے ایک اداریہ میں ہندوستان میںیکم اگست تک کورونا کی وجہ سے 10 لاکھ افراد کی موت کا امکان ہے۔برطانیہ سے شائع ہونے والے اس مشہور میڈیکل جریدے میں ’انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلیوایشن‘ کے حوالہ سے اعداد وشمار لئے گئے ہیں ۔ یہ ایک آزاد عالمی صحت کی تحقیقی تنظیم ہے۔
لانسیٹ نے مودی حکومت پر بھی سخت تنقید کی ہے۔ جریدے نے اپنے اداریہ میں لکھا ، ’اگر دس لاکھ سے زیادہ معاملے آتے ہیں تو اس قومی تباہی کا ذمہ دار مودی سرکار ہوگی۔ بھارت کو کووڈ 19-پر کنٹرول حاصل کرنے میں شروعات میں کامیابی ملی تھی، لیکن اپریل تک بھارت سرکارکی کووڈ 19-ٹاسک فورس کی مہینوں سے میٹنگ ہی نہیں ہوئی تھی۔
لانسیٹ نے مزید لکھا ، کورونا بحران کے دوران حکومت کی تنقید اور کھلی بحث کو روکنے کی مودی سرکار کی کارروائی کے لیے کوئی بہانہ نہیں دیا جاسکتا۔ سپر اسپریڈر ایونٹ کے انتباہ کے باوجود حکومت نے مذہبی تہواروں کی اجازت دی، جن میں پورے ملک سے لاکھوں لوگ پہنچے ، ساتھ میں سیاسی ریلیاں کی گئی، جن میں کووڈ کو روکنے کے اقدامات (پروٹوکول) کی کوئی پروا ہ نہیں کی گئی۔

بھارت اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لائے

لانسیٹ میں بھارت کو کورونا کی لہر پر قابو پانے کے لئے حکمت عملی میں تبدیل کرنے کے لئے دو سطحی پالیسی بنانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پہلے تو’ناکام ویکسینیشن‘ مہم میں تبدیل کراسے منطقی بنایا جائے اور تیزی سے لاگو کیاجائے۔ اس کے لیے ویکسین کی فراہمی میں اضافہ اور ڈسٹریبوشن مہم چلائی جائے، جونا صرف شہری علاقوں، بلکہ گرامین علاقوں کو بھی شامل کرتا ہو۔
دوسری طرف بھارت کو کورونا وائرس پر کنٹرول کرنے کی کوشش کرنی ہوگی ، ساتھ میں صحیح اعدادو شمار اشاعت کرنے ہوں گے۔ تاکہ عوام کو بتایاجاسکے کہ اصلیت میںملک میں کیا ہو رہاہے اور اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ اس میں مرکزی لاک ڈاؤن کا امکان بھی شامل ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN