اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خراج عقیدت ؛شکیل صمدانی بہت یاد آئیں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
خراج عقیدت ؛شکیل صمدانی بہت یاد آئیں گے

(فائل فوٹو)

55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عبید اقبال عاصم

دو دہائیوں سے زیادہ کے میرے عزیز ترین دوست شکیل صمدانی اس دنیا سے اتنی تیزی کے ساتھ چلے جائیں گے اس کا تصور آج صبح تک نہیں کیا جا سکتا تھا ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ۔ یوں تو وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبہ قانون کی تدریس سے وابستہ تھے جہاں وہ لیکچرر ریڈر سے ترقی کرتے ہوئے پروفیسر بنے اور ضابطے کے مطابق سینئرٹی کی بنیاد پر گزشتہ ڈیڑھ سال سے ڈین فیکلٹی آف لاء کے عہدے پر فائز تھے یہ ان کی شعبہ جاتی ترقی کی معراج تھی ۔یونیورسٹی میں جب کوئی کسی اہم ذمہ دارانہ عہدے پر فائز ہو جاتا ہے تو بالعموم اس کی مصروفیات ملی کاموں کی اجازت نہیں دیتیں، لیکن فولادی جگر رکھنے والے شکیل بھائی اس عہدے کی تمام ذمہ داریوں کو پوری طرح نبھاتے ہوئے کبھی بھی ملی مسائل سے غافل نہ ہوتے ،اللہ تعالیٰ نے انہیں حوصلہ دیا تھا ،ہمت و جرأت دی تھی، تقریر کا ہنر دیا تھا، تحریری صلاحیتوں سے مالامال کیا تھا ۔ بڑے بڑے جلسوں کو خطاب کرنا اور اس پر اپنی پوری گرفت کرکے سامعین کو مسحور کرنے میں انہیں ید طولی حاصل تھا ۔
راقم نے مرحوم کے سفر و حضر میں انہیں قریب سے دیکھا۔ ان کے معمولات کا مشاہدہ کیا۔ ان کے ساتھ ہنسی مذاق بھی ہوتی اور بے تکلفی بھی رہتی ،احترام آدمیت وانسانیت کی تمام خوبیاں بھی ان میں پائی جاتی اور بشری خامیوں سے بھی ان کی ذات مستثنیٰ نہیں تھی ان سب پر مستزاد جس وصف کو میں نے ان کے اندر پایا وہ ماں سے محبت تھی ۔ یہ بات میں وثوق کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ماں کی جتنی دعاؤں کے وہ طلبگار رہتے تھے اتنا کسی دوسرے کے حصے میں بہت کم آتا ہے۔ سفر پر جانے سے پہلے وہ ’امی‘ کو ضرور فون کرتے ’امی فلاں جگہ جا رہا ہوں ‘ دعاء کیجئے‘ اسی طرح واپسی پر فون کرنا معمول میں شامل تھا کسی بھی جلسے میں تقریر شروع کرنے سے پہلے وہ فون کرتے ’امی تقریر کرنے جا رہا ہوں دعاء کیجئے گا ‘اور پھر بعد میں فون کرتے’امی اللہ کے فضل سے تقریر بہت اچھی ہوئی آپ کی دعائیں کام آگئیں‘ بہرحال خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں۔ رمضان سے قبل ملاقات ہوئی تو بہت سے کام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ کس سے تعزیت کی جا ئےکیونکہ وہ تو ہر ملنے والے کو اہل خانہ کی طرح عزیز رکھتے تھے لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن حوصلہ ساتھ نہیں دے رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ملت کو ان کا نعم البدل اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN