اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خان کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ، ہر گھنٹے میں 10 لیٹر آکسیجن کی ضرورت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سیتاپور جیل میں قد آور لیڈر اعظم خان کی طبیعت بگڑ ی

(فائل فوٹو)

425
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی حالت تشویشناک ہے، اب انہیں پہلے سے زیادہ آکسیجن دینے کی ضرورت پڑ رہی ہے، جبکہ ان کے بیٹے کی حالت میں بہتری بتائی جارہی ہے۔
تقریباً سواسال سے کئی معاملےمیں سیتا پور کی جیل میں بند ایس پی ممبر پارلیمنٹ اعظم خاں کی کورونا وائرس کی زد میں آنے کے بعد گزشتہ اتوار کو اچانک حالت بگڑ گئی تھی۔ جس کے بعد انہیں میدانتااسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔
اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو بھی طبیعت خراب ہونے پراتوار کی شام کو شہید پتھ واقع میدانتا اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا ، جہاں ایس پی ممبر پارلیمنٹ اعظم خاں کو چار لیٹر فی گھنٹے کی شرح سے آکسیجن دی جارہی تھی ۔
رات میں ہی سٹی اسکین اور دیگر جانچ کرائی گئی۔ ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن پایا گیا ہے، جبکہ ان کے بیٹے عبداللہ کی حالت ٹھیک ہے۔ میدانتااسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر راکیش کپور نے بتایا کہ ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کو پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہے۔
پیر سے انہیں 10 لیٹر فی گھنٹہ کی شرح سے آکسیجن کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ انہیں کووڈ آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ اہم نگہداشت ماہرین کی ٹیم ہر لمحہ نگرانی کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے بیٹے محمد عبداللہ اعظم کی صورت حال قابل اطمینان ہے، لیکن انہیں بھی ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ اعظم خاں اور عبداللہ اعظم کو لکھنؤ کے جی ایم یو میں بھرتی کرنے کی کوشش کر رہا تھا ، لیکن اعظم خاں یہاں بھرتی نہیں ہونا چارہے تھے ۔ جیلر آر ایس یادو کے مطابق اعظم کے جی ایم یو میں خود کو محفوظ نہیں سمجھ رہے تھے۔ اس لئے انہیں میدانتا میں داخل کرایاگیا۔ اس کے بارے میں سب سے پہلے میدانتامیں بات کی گئی تھی ، لیکن وہاں بستر کی کمی تھی۔ بڑی مشکل سے بستر کا انتظام کرنے کے بعد یہاں داخل کرایا گیا۔
سی او سٹی پیوش سنگھ نے بتایا کہ اعظم خان اور عبد اللہ اعظم کی حفاظت کے لئے میدانتا میں سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ان کو کوئی پریشانی نہ ہواس لئے ضلع سے دو انسپکٹر وں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ یہ انسپکٹر شفٹ وائز بدلتے رہیں گے۔ اس کے علاوہ پولیس لائنس کی ایک گارڈ بھی میدانتا اسپتال میں تعینات ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN