اردو
हिन्दी
اپریل 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کواس کی زبان میں سبق سکھانے کا وقت آگیا:اردگان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اسرائیل کواس کی زبان میں سبق سکھانے کا وقت آگیا:اردگان
261
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

استنبول :
ترکی کے صدررجب طیب اردگان اسرائیل اور فلسطینیوں میں جاری تصادم کو لے کر دنیا بھر کے سربراہان مملکت سے گفتگو کررہے ہیں۔ اردگان نے زیادہ تر فون اسلامی ممالک کے سربراہوں سے کی ہیں۔
لیکن بدھ کے روز انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر بات کی۔ پوتن کے ساتھ فون پر گفتگو میں اردگان نے کہا کہ اسرائیل کو ایک سخت سبق سکھانے کی ضرورت ہے۔
اردگان نے کہا کہ جب تک یہ معاملہ ختم نہیں ہوتا تب تک وہ اپنی پہل جاری رکھیں گے۔ اردگان نے پوتن کو یہ بھی بتایا کہ فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی سیکورٹی فورسز بھیجی جائیں۔ ترکی کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کے معاملے میں ترکی اور روس کو اقوام متحدہ میں مل کر کام کرنا چاہئے۔

پوتن کے بعد اردگان نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو فون کیا۔ عمران خان اور اردگان کے درمیان اسرائیل کو لے کر ہی گفتگو ہوئی۔
پاکستان کے وزیر اعظم آفس سے کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے مذاکرات میں اسرائیل کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بیت المقدس کی مسجد اقصیٰ کے اندر نمازیوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ترکی اور پاکستان کے وزرائے خارجہ بین الاقوامی سطح پر فلسطینیوں کے معاملات پر مل کر کام کریں گے۔ پاکستان کے وزیر اعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی سلامتی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
ترک صدر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور ترکی مل کر فلسطینیوں کے معاملات پر عالمی برادری کو متحد کریں گے۔ ترک صدر اردگان نے بھی کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات علاقائی سلامتی کے لئے اہمیت رکھتے ہیں۔
اردگان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسجد اقصی اور مسلمانوں پر حملہ فوری طور پر روکا جائے گا۔ اسرائیل کا یہ عمل انسانیت پر حملہ ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اگر ان حملوں کو نہ روکا گیا تو اس زمین پر ایک بھی شخص نہیں ہوگا جس کا بین الاقوامی تنظیموں اور قواعد پر اعتماد رہے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فوری طور پر اسرائیلی کارروائی روکنی چاہئے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یہ سوچنا ہوگا کہ یہ دنیا پانچ ممالک سے آگے بھی ہے۔ ‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN