اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اندھ بھکت انوپم کھیر نے مودی کا ساتھ چھوڑا،جانیے وجہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اندھ بھکت انوپم کھیر نے مودی کا ساتھ چھوڑا،جانیے وجہ

(فائل فوٹو)

79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :
کووڈبحران پر انتظامات کو لے کر مرکزی سرکار سوالوں کے گھیرے میں ہے۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کے اندھ بھکت مانے جانے والے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے بھی کووڈ 19-بحران پر کنٹرول کرنے کے معاملے میں مرکزی سرکار پر سخت تبصرہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ انہیں لگتاہے کہ کووڈ بحران میں سرکار ’ پھسل‘ گئی اور اسے ذمہ دار ٹھہرانا ضروری ہے۔ 66 سالہ اداکار انوپم کھیر کا یہ تبصرہ بے حد اہم سمجھاجا رہا ہے۔ بتادیں کہ ان کی بیوی کرن کھیر بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ہیں۔
این ڈی ٹی وی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ‘کہیںنہ کہیں لڑکھڑا گئے… یہ وقت ان کے لیے اس بات کو سمجھنے کی ہے کہ شبیہ بنانے کے علاوہ بھی زندگی میں اور بھی بہت کچھ ہے۔ انٹرویو میں انوپم کھیر سے پوچھاگیا کہ کیا سرکار کی کوشش اپنی شبیہ بنانے کے بجائے امداد پہنچانے پر توجہ مرکز ہونا چاہئےتھا اور کووڈ 19-سے متاثرہ پریوار کے اسپتال بستر کے لیے گڑگڑاتے ، لاشوں کو ندی میں بہتیں اور مریضوں کو جد وجہد کرتے ہوئے دیکھنا انہیں کیسا محسوس ہوا؟
اس سوال پر بالی ووڈ کے اس اداکار نے کہا کہ ‘مجھے لگتاہے کہ زیادہ تر معاملوں میں تنقید جائز تھی اور سرکار کے لیے یہ اہم ہے کہ وہ ایسا کام کرے جس کے لیے لوگوں نے انہیں منتخب کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ صرف غیر سنجیدہ شخص ہی ایسے حالات سے متاثر ہوگا، بہتی ہوئی لاش، مگر دوسری سیاسی پارٹیوں کیلئے اسے فائدہ کے لیے استعمال کرنا بھی مناسب نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ‘بحیثیت شہری ہمیں ناراض ہونا چاہئے … یہ ضروری ہے کہ جو کچھ بھی ہوا اس کےلیے حکومت کو جوابدہ ہونا چاہئے۔ ‘
بتادیں کہ فلمی اداکار انوپم کھیر کورونا بحران کے وقت آگے آئے ہیںاور انہوں نے کورونا کے مریضوں کی فری میں خدمت کرنے کا ذمہ اٹھایا ہے۔ کورونا وبا کی دوسری لہر ملک بھر میں قہر برپا کررہی ہے ۔ بالی ووڈ کے کئی اسٹارز ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے بھی ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔ انوپم کھیر بھی لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں ۔ انوپم کھیر نے کورونا کے مریضوں کی فری میں خدمت کرنے کا ذمہ اٹھایا ہے۔ انوپم کھیر علاج سے متعلق چیزیں اسپتالوں میں بلا معاوضہ دستیاب کرارہے ہیں۔اس میں’ انوپم کھیر فاؤنڈیشن‘ کے علاوہ 2 اور فاؤنڈیشن مدد کررہے ہیں۔
انوپم کھیر فاؤنڈیشن نے اس کام کوامریکہ کے ‘’گلوبل کینسر فاؤنڈیشن‘ اور ملک میں واقع ’بھارت فورج‘ کے اشتراک سے شروع کیا ہے۔ وہ اسپتالوں اور ایمبولینس کو آکسیجن کنٹریٹرس ، وینٹی لیٹرز ، بیگ پیک آکسیجن مشین ، ٹرانسپورٹ وینٹی لیٹرز اور لائف سیونگ چیزوں کو فری ڈیلیوری کررہے ہیں ۔ انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
انوپم کھیر نے ویڈیو میں بتایا کہ کورونا سے لڑنے کے لئے ہم ملک کے الگ الگ حصوں میں مریضوں کے لیے ضروری سامان اسپتالوں میں پہنچارہے ہیں۔ ہمارا فاؤنڈیشن مہاراشٹر ، بہار ، جموں و کشمیر سمیت متعدد ریاستوں کے شہروں میں سہولت مہیا کرائے گا۔ساتھ ہی ضرورت پڑنے پر کورونا متاثرین کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر بھی شروع کریں گے ۔ اس ہیلپ لائن نمبر کے ذریعہ ماہر نفسیات اور ماہر ڈاکٹر زکورونا مریضوں اور ان کے لواحقین سے بات کریں گے اور انہیں ذہنی تناؤ سے باہر نکالنے میں مدد کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN