اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حرمین شریفین میں کوووڈ پروٹوکول کے تحت نماز عید کے روح پرور اجتماع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
حرمین شریفین میں کوووڈ پروٹوکول کے تحت نماز عید کے روح پرور اجتماع
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آج مسجد حرام میں عید الفطر کی نماز کا اجتماع منعقد ہوا۔ اس موقع پر مکہ مکرمہ صوبے کے گورنر اور خادم حرمین شریفین کے مشیر شہزادہ خالد الفیصل اور ان کے نائب شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز بھی موجود تھے۔ ساتھ ہی تمام حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات کو بھی لاگو کیا گیا تھا۔ ان میں سماجی فاصلہ اور ماسک کا پہننا شامل ہے۔

مسجد حرام

نماز عید کی امامت شاہی دیوان کے مشیر اور مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر صالح بن حُمید نے کی۔ اس موقع پر اپنے خطبے میں انہوں نے اللہ سبحانہ و تعالی کی حمد و ثنا کی اور مسلمانوں کو اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی نصیحت کی۔

مسجد نبوی
ادھر مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نماز عید کا اجتماع ہوا۔ اس موقع پر مدینہ منورہ صوبے کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے نائب شہزادہ سعود بن خالد الفیصل بھی موجود تھے۔
نماز عید کی امامت مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ احمد بن طالب بن حُمید نے کی۔ انہوں نے اللہ تعالی کی تکبیر و تحمید کے بعد ماہ رمضان میں روزے اور رات کے قیام کی نعمت ملنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔

خصوصی انتظامات

اس سے قبل مسجد حرام کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے حرمین شریفین میں عید کے دوران میں نمازیوں کے استقبال کے لیے اپنی تیاری کی سطح بلند کر دی تھی۔ ان خصوصی اور بھرپور انتظامات کا مقصد معتمرین اور نمازیوں کے لیے محفوظ اور پر سکون ماحول فراہم کرنا ہے۔ ایسا ماحول جہاں وہ روحانی فضاؤں میں خشوع اور سکون کے ساتھ اپنی عبادت اور مناسک ادا کر سکیں۔

حرمین کے امور کی انتظامیہ میں فنی اور خدماتی شعبے کے سکریٹری محمد الجابری کے مطابق مسجد حرام کو روزانہ 10 مرتبہ دھویا جا رہا ہے۔ اس عمل میں 4000 سے زیادہ مرد اور خواتین کارکنان شریک ہیں۔ تطہیر کے ہر عمل میں 80 ہزار لیٹر سے زیادہ خصوصی مواد اور 1600 لیٹر خوشبو کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں حرم شریف میں ہاتھوں کو سینی ٹائز کرنے کے لیے 500 سے زیادہ آلات نصب کیے گئے ہیں۔ یہ آلات سینسر کی خصوصیت کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

السقیا پروجیکٹ کے سلسلے میں طاق رات کے دوران مین انتظامیہ کی جانب سے نمازیوں اور معتمرین میں آب زمزم کی 2 لاکھ سے زیادہ بوتلیں تقسیم کی گئیں۔

الجابری کے مطابق مسجد حرام میں آنے والوں کی خدمت کے واسطے 8000 چھوٹی لاریوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ ان میں 5000 ہزار سادی اور 3000 برقی لاریاں ہیں۔ انتظامیہ نے مسجد حرام کے دروازوں پر 100 سے زیادہ نگراں تعینات کیے ہیں جو نمازیوں کا استقبال کر کے ان کے لیے مختص جگہاؤں کی جانب رہ نمائی کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں نمازیوں اور معتمرین کی آمد و رفت کو منظم رکھنے میں سیکورٹی اہل کاروں کی معاونت کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN