مقبوضہ فلسطین:
دس سالہ فلسطینی بچی کی درد بھری فریاد سن کر دل آنسوؤں کے راستے باہر آجا تا ہے۔اس نے پتھردلوں کو بھی رلادیا،بچی روتے بلکتے بے ضمیر عالمی برادری سے سوال کرتی ہے کہ ہمارا قصور کیا ہے صرف یہ کہ ہم مسلمان ہیں مجھے نہیں معلوم کہ اب کیا کروںصورت حال دل دہلانے والی ہے۔










