اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان متوقع تحریری معاہدے کے امکانات

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے مستقبل کے بارے میں پائے جانے والے ابہام کےدوران بہت سے متضاد بیانات اور اس معاملے کے بارے میں معلومات سے ایسا لگتا ہے کہ عن قریب دونوں فریقین کے درماین تحریری مسودہ سامنے آ سکتا ہے۔
امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی مذاکرات کاروں نے ایک ممکنہ معاہدے کا ایک مسودہ تیار کیا ہے جس میں اسرائیل اور حماس کی جانب سے گذشتہ چند دنوں کے دوران غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کے معاہدے سے متعلق تجاویز کو یکجا کیا گیا ہے
نیویارک ٹائمز نے آج اتوارکے روز کہا کہ یہ تحریری مسودہ پیرس میٹنگ میں بحث کے لیے ایک فریم ورک تشکیل دے گا جو اگلے دو ہفتوں کے اندر ایک حقیقی معاہدے پر منتج ہوسکتا ہے۔ یہ مسودہ جنگ کو عارضی امن میں تبدیل کر سکتا ہے
تاہم مذاکرات کاروں نے حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہونے کے بارے میں محتاط امید کا اظہار کیا کیونکہ "اہم” نوعیت کے امور ہنوز حل طلب ہیں۔
4 ماہ کے لیے
اسی تناظر میں مصری حکام نے اطلاع دی ہے کہ تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں چار ماہ کی جنگ بندی کے لیے ایک منصوبہ یا تجویز پیش کی گئی ہے۔
انہوں نے یہ بھی وضاحت کی کہ اس تجویزمیں 6 ہفتوں کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ ان بچوں، خواتین اور بزرگ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جا سکے جو گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں قید ہیں۔ انہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔ تاہم ان کی رہائی کے بدلے میں اسرائیل کو بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
پھر اگلے مرحلے میں حماس اسرائیلی خواتین فوجیوں کو رہا کرے گا، اس کے بعد مردوں کو اور آخر میں لاشوں کا تبادلہ ہوگا۔
دوسری جانب اسرائیلی حکام نے تصدیق کی کہ حماس قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات میں اب بھی سخت موقف اپنائے ہوئے ہے
انہوں نے کہا کہ اس لمحے تک ایسی کوئی شرائط نہیں ہیں جو تبادلے کے مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دےاسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے متوقع اجلاس سے امیدیں وابستہ ہیں، جس میں امریکہ، مصر، قطر اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN