اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

17سالہ فیصل کو یوپی پولیس نے پیٹ پیٹ کر مارڈالا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
17سالہ فیصل کو یوپی پولیس نے پیٹ پیٹ کر مارڈالا
115
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انناؤ:
اناؤ ضلعبانگر مئو میںسبزی فروش فیصل نامی نوجوان کی موت کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ لواحقین کا الزام ہے کہ فیصل کو پولیس نے پیٹا ، پھرجبراً اٹھا کر تھانہ لے گئی اور وہاں پولیس حراست میں اس کی موت ہوگئی۔ کانگریس اور سماج واد ی پارٹی، عام آدمی پارٹی واے آئی ایم آئی ایم نے فیصل کے قصور واروںکو سزا دلانے کی مانگ کی ہے۔ فیصل کی عمر محض17سال تھی۔

پولیس کا بیان

थाना बांगरमऊ क्षेत्रांतर्गत युवक की मृत्यु हो जाने के संदर्भ में संबन्धित के विरुद्ध की गई कार्यवाही के विषय में अपर पुलिस अधीक्षक उन्नाव द्वारा दी गई बाइट @Uppolice @dgpup @adgzonelucknow @Igrangelucknow pic.twitter.com/2TCyvaZMp7

— UNNAO POLICE (@unnaopolice) May 21, 2021

پولیس سپرنٹنڈنٹ اناؤ کا کہنا ہے کہ تھانہ بانگرمئو پولیس میں لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے دوران کارروائی کے تحت ایک شخص کوپولیس تھانہ لایا گیا،جہاں اس کی طبیعت خراب ہوگئی اور اسے فوراً پرائمری ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی) اسپتال میں بھرتی کرایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ عرضی گزار کی تحریر کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اس میں دو سپاہی اور ایک ہوم گارڈکو نامزد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا ہے ،جبکہ ہوم گارڈ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔

لواحقین کاالزام

بانگر مئو کے بھٹ پوری محلے کا رہائشی اسلام کا بیٹا فیصل جمعہ کے روز گھر کے باہر سبزی بیچ رہا تھا۔ اہل خانہ کے مطابق تبھی مقامی پولیس اہلکار وہاں پہنچا ، انہیں دیکھ کر فیصل بھاگا تو پولیس اہلکاروں نے اسے دوڑا کر پکڑ لیااور اپنے ساتھ پولیس تھانہ لے گئے۔ تھانہ میں اسے بری طرح سےپیٹا گیا ، جس سے اس کی حالت بگڑ گئی ، اسے سی ایچ سی لے جایا گیا، جہاں اسے مردہ قرار دے دیاگیا۔

مقامی اخبار کی رپورٹس کے مطابق فیصل کے والد اسلام غریب ہیں اوروہ کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس کے تین بیٹے ہیں ، ان میں سے فیصل بیچ تھا اور وہ سبزی بیچ کر گھر کا خرچ چلاتا تھا۔ باقی دو بھائی بھی مزدوری کرتے ہیں۔

فیصل کی موت پر مشتعل لواحقین اور مقامی افراد نے لکھنؤ روڈ چوراہے پر لاش کو رکھ کر جام لگادیا ۔ تاہم پولیس کی جانب سے معطلی کی کارروائی کے بعد انہوں نے جام ختم کردیا۔ مظاہرین نے سرکاری نوکری دینے اور متاثرہ پریوار کو معاوضہ دینے کی مانگ کی ہے۔ پریوار کے ساتھ سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر دھرمیندر سنگھ یادو بھی بیٹھے اور متاثرہ پریوار کی سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو سے بات کروائی۔

اتر پردیش کانگریس نے کہا ہے کہ اناؤ میں پولیس کی بربریت نے ہنستے کھلتے خاندان کو اجاڑ دیا اور پردیش کے وزیر اعلیٰ ’ٹھوک دو اور مار دو‘ کی پالیسی سے سرکار چلا رہے ہیں۔ کانگریس نے کہا کہ وہ متاثرہ پریوار کے ساتھ کھڑی ہے۔ وہیں عام آدمی پارٹی نے کہاکہ یوگی آدتیہ ناتھ کی پولیس نے جو کیا ہے وہ حادثہ نہیں ،قتل ہے ، اس لئے جانچ کے نام پر پردہ نہ ڈالیں او ر خاطی کو فوراً سزا دلائیں۔
اے آئی ایم آئی ایم کی اتر پردیش یونٹ نے کہا ہے کہ اناؤ پولیس نے فیصل کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا اور ان کی پارٹی فیصل کو انصاف دلانے کی لڑائی لڑے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist