اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دس سال بعد KRR نے جیتا  تیسرا خطاب، آپی ایل فائنل میں حیدرآباد کی شرمناک ہار

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی: بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے شاہ رخ خان یعنی کنگ خان کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے  اس بار شریئس ائیر کی کپتانی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کا فائنل میچ جیت کر تیسری بار خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ میچ اتوار (26 مئی) کو چیپاک اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلا گیا جو یکطرفہ رہا۔ سن رائزرس حیدرآباد نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹائٹل میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔فائنل میں پیٹ کمنز کی کپتانی میں سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کی ٹیم کو کے کے آر کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس میچ میں حیدرآباد کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز کا آسان ہدف دیا۔
جواب میں کے کے آر کی ٹیم نے صرف 10.3 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر میچ اور ٹائٹل جیت لیا۔ ٹیم کے لیے ونکٹیش ایئر نے 26 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ جبکہ رحمان اللہ گرباز نے 32 گیندوں پر 39 رنز بنائے۔ حیدرآباد کی جانب سے پیٹ کمنز اور شہباز احمد نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ کے کے آر نے اس سے قبل 2012 اور 2014 کے آئی پی ایل سیزن کے فائنل میں داخلہ لیا تھا اور گوتم گمبھیر کی کپتانی میں دونوں بار ٹائٹل جیتا تھا۔ اس کے بعد، 2021 کے سیزن میں، وہ او این مورگن کی کپتانی میں فائنل میں پہنچے، پھر چنئی سپر کنگز کے ہاتھوں ہار گئے۔ کے کے آر ٹیم کا یہ چوتھا فائنل تھا جس کی وجہ سے کولکاتا نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔
دوسری جانب سن رائزرس حیدرآباد ہے جس نے اب تک صرف ایک بار ٹائٹل جیتا ہے۔ اس نے ڈیوڈ وارنر کی کپتانی میں 2016 کا سیزن جیتا،تھاوس نے  فائنل میں رائل چیلنجرز بنگلور کو شکست دی تھی-2009 میں بھی حیدرآباد کی ٹیم نے ٹائٹل جیتا تھا لیکن تب اس کا نام ڈیکن چارجرز تھا اور فرنچائز کی مالک (گایتری ریڈی) بھی الگ تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN