اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رام دیو پر مقدمہ ہو یا سرکار ایلو پیتھی ختم کر دے:آئی ایم اے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رام دیو نے ہندوتوا کوکورونا سے بدنامی کی ڈھال بنایا
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا وبا کے درمیان بابا رام دیو کے ایلوپیتھی کے خلاف دئے بیان پر انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے سخت اعتراض کیا ہے۔ انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے) نے ہفتہ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی یوگا گرو رام دیو کی ویڈیوکا ذکر کیا ہے جس میں انہوں نے ایلوپیتھی کو اسٹوپٹ(بیوقوف) اور دیوالیہ سائنس قرار دیا ہے۔ آئی ایم اے نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن سے مطالبہ کیا ہے کہ یا تو اس الزام کو قبول کریں اور جدید طبی سہولت ختم کردیں یا پھر رام دیو کے خلاف وبائی ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مقدمہ چلائیں۔

آئی ایم اے نے کہا ہے کہ ہندوستان کووڈ- 19 وبا کا سامنا کر رہا ہے اور جدید طبی نظام اور حکومت ہند لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لئے مل کر کام کر رہی ہے۔ اس جدوجہد میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں نے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا ہے۔ وزیر صحت کے نوٹس میں رام دیو کی ویڈیو کولاتے ہوئے آئی ایم اے نے کہا کہ یوگا گرو اس میں کہہ رہے ہیں ،’ ‘ایلوپیتھ ایک اسٹوپٹ اور دیوالیہ سائنس ہے۔‘ آئی ایم اے نے رام دیو کے خلاف کارروائی نہیں کئے جانے پر قانونی چارہ جوئی کرنے کی دھمکی دی ہے ۔

آئی ایم اے نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر نامور یوگا گرو ہونے کے علاوہ بابا رام دیو ایک دوا ساز یونٹ کے تجربہ کار ہیں۔ وہ عوام کو گمراہ کرنے کے لیے اپنی کمپنی پروڈکٹوں کے بارے میں کئی بار جھوٹ بولتے نظر آئے ہیں۔ ایسوسی ایشن نے الزام لگایا کہ رام دیو صورت حال کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگوںمیں خوف اور مایوسی پیدا کررہے ہیں۔
ایسوسی ایشن نے کہا کہ وہ یہ کام اس لئے کررہے ہیں تاکہ وہ اپنی غیرقانونی اور غیر منظور شدہ نام نہاد دوائیں بیچ سکیں اور عوام کی قیمت پر پیسہ کما سکیں۔ آئی ایم اے نے کہا کہ رام دیو کے خلاف ایلوپیتھی ڈاکٹروں کی صلاح نہ لینے اور متعدد لوگوں کی جان کے لیے خطرے پیدا کرنے کے الزام میں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist