اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسٹریلیا نے بھی افغانستان میں اپنا بستر باندہ لیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
آسٹریلیا نے بھی افغانستان میں اپنا بستر باندہ لیا
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

افغانستان سے امریکہ سمیت تمام بیرونی فورسز کے انخلا کے پس منظر میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے 25 مئی منگل کے روز اعلان کیا کہ کابل میں آسٹریلوی سفات خانہ آئندہ تین روز کے اندر بند کر دیا جائے گا۔ اس اعلان کے مطابق اس ہفتے 28 مئی بروز جمعہ افغانستان میں آسٹریلیا کا سفارت خانہ اپنا کام کاج بند کر دے گا۔

وزیر خارجہ میریز پیئنے کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے موریسن نے کہا،’افغانستان سے فوری طور پر بین الاقوامی فوجی انخلا کی روشنی میں، آسٹریلیا عبوری اقدام کے تحت افغانستان میں سفارتی نمائندگی کے لیے اس وزیٹنگ ایکریڈیشن طریقہ کار کی جانب واپس ہو گا جس کا اس نے سن 1969 میں سفارت کاری کے آغاز سے لیکر سن 2006 تک استعمال کیا تھا۔‘

اس بیان میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ ان اقدام کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ افغانستان اور اس کی عوام کے لیے اس کا جو عزم ہے اس سے وہ منحرف ہو رہا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جب، ’حالات اجازت دیں گے‘ تو سفارت خانے کو دوبارہ کھولا جائے گا۔

امریکہ ستمبر تک افغانستان سے نکل جائے گا

امریکا نے افغانستان سے اپنی افواج کے انخلا کے جس منصوبے کا اعلان کیا تھا اس پر عمل جاری ہے اور وہ رواں سال گیارہ ستمبر تک افغانستان سے پوری طرح سے نکل جائے گا۔ اسی تاریخ کو شدت پسند تنظیم القاعدہ نے نیو یارک کے ٹوئن ٹاورز اور پینٹاگون پر حملہ کیا تھا۔

اس وقت افغانستان میں امریکا اور نیٹو کے تقریباً دس ہزار فوجی تعینات ہیں جس میں سے ڈھائی ہزار کے قریب امریکی فوجی ہیں جبکہ گیار سو کے قریبی جرمن ہیں۔ اور یہ سب جلد ہی اپنے ملکوں کو واپس لوٹ جائیں گے۔

افغانستان کی جنگ میں آسٹریلیا کے بھی اربوں ڈالر خرچ ہوئے اور اس نے بھی اپنے ہزاروں فوجی افغانستان بھیجے تاہم اس وقت نیٹو کے ایک اتحادی کی حیثیت سے اس کے صرف 80 فوجی ہی وہاں موجود ہیں۔

ایک ایسے وقت جب تمام بیرونی فورسز کی واپسی کا عمل جاری ہے آسٹریلیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں،سیکورٹی کا ماحول غیر یقینی ہے۔ آسٹریلیا کو توقع ہے کہ یہ اقدام عارضی ہیں اور جب بھی صورت حال اجازت دے گی ہم کابل میں اپنی مستقل موجودگی بحال کریں گے۔

افغانستان کا غیر یقینی مستقبل
افغانستان میں امریکا اور دیگر بیرونی ممالک نے منتخب حکومت اور اس کے فورسز کی صلاحیتوں اور اس کی وسعتوں میں اضافے کی بہت کوششیں کیں تاہم ملک میں اس کا اثر و رسوخ اب بھی بہت کمزور ہے۔ بہت سے افراد کا خیال ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد اور اس کی حمایت کے بغیر حکومت کا کنٹرول تقریبا ًختم ہو جائے گا۔

افغانستان پر امریکی حملے کے تقریباً بیس برس کے دوران اکثر پر تشدد واقعات ہوتے رہے اور حالات کبھی بھی پوری طرح سے مستحکم نہیں ہو پائے۔ اس ماہ کو اوائل میں ہی ایک اسکول میں ہونے والے دھماکے میں تقریباً 90 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس کے بعد پل عالم میں ہونے والے ایک اور دھماکے میں بھی ایک درجن سے بھی زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان کئی مقامات پر لڑائیاں اور جھڑپیں ہوتی رہی ہیں جس میں کئی مقامات پر طالبان نے فورسز کر پیچھے دھکیل دیا اور بعض کلیدی علاقوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

بیرونی افواج کے انخلا کے ساتھ ہی جس بڑے پیمانے پر تشدد میں اضافہ ہوا ہے اس سے لگتا ہے کہ طالبان ملک کے اہم علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN