اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگھ-بی جے پی میں چنتن منتھن ،یوگی جی کے پر کترنے کی تیاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سنگھ-بی جے پی میں چنتن منتھن ،یوگی جی کے پر کترنے کی تیاری
144
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اترپردیش میں 2022 کےاسمبلی انتخابات سے پہلے پنچایت انتخابات میں اوسط کارکردگی اور کورونا کی دوسری لہر سے پیدا ہوئی صورت حال سے بی جے پی بے حد محتاط ہوگئی ہے، ایسے میں ریاست کی موجودہ سیاسی صورت حال اور مستقبل کی پالیسی کے خدوخال بنانے کے لیے بی جے پی اور سنگھ کے لیڈروں کے درمیان مسلسل میٹنگیں اور منتھن کا دور جاری ہے۔ دہلی کے بعد لکھنؤ پہنچے آر ایس ایس کے سرکارواہ دتاتریا ہوسبولے، ریاستی آر ایس ایس کے اعلیٰ عہدیداروں سے میٹنگ کی، جو بہت اہم سمجھی جارہی ہے۔
دریں اثناء نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کو دہلی طلب کیا گیا تھا جس کے بعد ان قیاس آرائیوں کہ ہوا ملی ہے کہ یوپی میں کھیلا ہونے والا ہے۔
سنگھ سرکارواہ دتاتریہ ہوسبولے اتر پردیش آر ایس ایس کے تمام اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ضلع مئو ورلڈ ڈائیلاگ سینٹر میں اہم میٹنگ کرکے فیلڈ بیک لیا۔ اترپردیش کے موجودہ سیاسی حالات کے مدنظر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کورونا بحران میں لگے داغ کو چھڑانے کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ وہیںسنگھ کے سرکار واہ دتاتریہ ہوسبولے لکھنؤ پہنچ کر میٹنگ کی جس کے بعد سیاسی حالات کا جائزہ لیا ۔
بتادیں کہ اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ امت شاہ ، بی جے پی صدر جے پی نڈا کے ساتھ سنگھ سرکارواہ دتاتریہ ہوسبولے کی اہم میٹنگ ہوئی ، اس میٹنگ میں اترپردیش بی جے پی تنظیم کے سنیل بنسل بھی شامل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی پالیسی کو لے کر چنتن منتھن کیا گیا۔
سنگھ کے ساتھ بی جے پی کے اعلیٰ رہنماؤں کی بیٹھک کے بعد یوپی میں سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے اور اب لکھنؤ میںمیٹنگوں کا دور شروع ہوگیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ دتاتریہ ہوسبولے لکھنؤ میں متعدد میٹنگیں کریں گے۔ مانا جارہا ہے کہ بی جے پی تنظیم سے لےکر حکومت تک میں تبدیلی کے آثار مل رہے ہیں۔

30 مئی تک بی جے پی کے اترپردیش انچارج رادھاموہن سنگھ بھی لکھنؤ پہنچیں گے۔ سنیل بنسل دہلی میں دو دن تک رہنے کے دوران ہوسبولے سے کئی دورکی میٹنگ کیں ۔ مانا جارہا ہے کہ انتخابی تیاری کے لیے وقت کی کمی کو دیکھتے ہوئے پارٹی ہائی کمان کچھ بڑے فیصلے بھی لے سکتا ہے ۔
دراصل سنگھ اور بی جے پی لیڈروں کی دہلی میںہوئی میٹنگ کے بعد جس طرح سے دتاتریہ ہوسبولے لکھنؤ پہنچے اور میٹنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے ، اس سے کئی طرح کے قیاس لگائے جارہے ہیں۔ مانا جارہا ہے کہ یوپی سرکار کی کابینہ میں توسیع کی جاسکتی ہے،کیونکہ ابھی یوگی کابینہ میں 6 وزارتی عہدے خالی ہیں۔ انتخابی سال کے سبب انہیں جلد ہی بھرا جاسکتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist