اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے ’گدی چھوڑو مودی سرکار‘ مہم شروع کی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے ’گدی چھوڑو مودی سرکار‘ مہم شروع کی
181
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
مودی سرکار کے دوسری ٹرم کے دو سال مکمل کرنے کے موقع پر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا ’ دیش کی یہی پکار ، گدی چھوڑو مودی سرکار‘ مہم چھیڑنے کا اعلان کیا ہے، جو 25 جون تک جاری رہے گی۔ اس دوران ملک گیر سطح پر متعدد پروگراموں کے ذریعہ مودی سرکار کی ناکامیوں کو سامنے لایا جائے گا۔ اس میں سوشل میڈیا کے ذریعہ عوام کو بیدار کرے گی اور لاک ڈاؤن کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ مہم کو موثر بنایا جائے گا۔اس بات کااعلان آج یہاں پارٹی کے قومی صدر اور مسلم رہنما ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے خاص طور سے کورونا کا مقابلہ کرنے میں مودی سرکار کی بری طرح ناکامی ،بین الاقوامی سطح پر بھارت کی بدنامی، اسپتالوں ، وارڈوں، بیڈ، آکسیجن کے ناقص انتظام ،عوام کی بے بسی ، لاکھوں افراد کی موت اور طبی سسٹم کے فیل ہونے کے بارے میں تفصیل سے بتایا ۔ سائنسی مزاج کے بجائے گئو موتر، گوبر لیپ اور دیگر طریقوں کی ان کے وزیروں کے ذریعہ حوصلہ افزائی کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی ایسے لوگوں کا ڈیٹا جمع کرے گی جو بدانتظامی اور عدم سہولت کے سبب مارے گئےاور سپریم کورٹ میں اپلی کیشن دائرے کرے گی جس میں مودی سرکار پر قتل کا مقدمہ چلانے کی درخواست کی جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے ،اسے اقدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ہم دیگر پارٹیوں کا بھی تعاون لیں گے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر الیاس نے کئی نکات پر مشتمل مطالباتی چارٹر بھی سامنے رکھا جس میں مندردجہ ذیل مطالبہ کیا گیا ہے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا مطالبہ کر تی ہے کہ

٭ کووڈ- 19 وبا کی اس دوسری لہر کو روکنے اور احتیاتی تدابیر اختیار کر نے کے تعلق سے ہو ئی بد انتظامی کے لئے وزیر اعظم راست ذمہ دار ہیں لہٰذا وہ اپنی ذمہ داری قبول کرتے ہو ئے فوری استعفیٰ دیں۔
٭ پورے ملک کے لئے ایک ہی ویکسین پالیسی اختیار کی جائے۔ ویکسین کی تقسیم منصفانہ، مفت اور فوری ہو نیز قلت پر فوری قابو پایا جائے۔
٭ جو لوگ انتظامیہ یا حکومت کی غفلت اور بد انتظامی کی وجہ سے ہلاک ہو ئے ہیں انھیں فی الفور اور بھرپور معاوضہ دیا جائے۔
٭ کووڈ- 19 کے تدارک اور روک تھام کے لئے ریا ستی حکو متوں اور اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ لے کر پو رے ملک کے لئے ایک نیشنل پلان بنایا جائے۔
٭ کووڈ- 19 کے تعلق سے فوری اقدامات کی غرض سے ایک ٹاکس فورس بنائی جائے جو آکسیجن، دوائوں اور ویکسین کی بروقت مرکز سے ریاستوں تک سپلائی کو یقینی بنائے۔
٭ پبلک اور پرائمری ہیلتھ کیئر کی سہولیات کو بہتر اور موثر بنایا جائے نیز پبلک ہیلتھ کیئر پر ملک کیGDP کا 10 فیصد خرچ کیا جائے۔
٭ صحت و علاج معالجہ کے حق کو زندگی کے حق کے تحت بنیادی حق قرار دیا جائے۔
٭ مستقبل میں کسی بھی وبا کے دوران پیدا ہو نے والی ایمرجنسی کے تدارک اور پیش بندی کے لئے ماہرین کو ساتھ لے کر مؤثر منصوبہ بندی کی جائے۔
٭ ایسی ریسرچ کو تقویت دی جائے جو سائنسی مزاج کے مطابق ایسی تدابیر اختیار کر سکے جس سے کہ لائف سیونگ ادویات، ویکسن اور آکسیجن کا فوری انتظام ہو سکے۔
٭ ایسے مسائل پر فی الفور توجہ دی جائے جو ان مواقع پر لاک ڈائون کی وجہ سے پیدا ہو جاتے ہیں جیسے روزگار کا ختم ہو جانا، مہاجر مزدوروں کے مسائل، غریب اور ضرورت مندوں کو رقم مہیا کرانا تاکہ وہ ضروریات کی چیزیں خرید سکیں۔
٭ ایسے سیاست دانوں اور افراد کے خلاف فوری کاروائی کی جائے جو ان غیر معمولی حا لات اور ایمرجنسی کی حالت میں بھی اپنے فرقہ وارانہ ایجنڈے سے باز نہیں آتے۔
٭ ایسے افراد کے خلاف انکوائری کر وا کر فوری کاروائی کی جائے جو ان غیر معمولی حالات میں بھی بلیک مارکیٹنگ، کرپشن اور ناجائز منافع خوری کے ذریعہ لو گوں کو لوٹتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں
خبریں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

14 اکتوبر
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN