اردو
हिन्दी
اپریل 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خوشحال گھریلو زندگی کے نسخے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
خوشحال گھریلو زندگی کے نسخے
226
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈاکٹر عبدالجبار ڈانگ،پیلی بھیت


اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ ’زندگی تو عذابِ جان ہو گئی ہے،’ ’ہماری زندگی تو جہنم سے بدتر ہے۔‘ حقیقت یہ ہے کہ گھریلو زندگی اگر خوش گوار نہیں ہے تو زندگی بے مزہ رہتی ہے۔ ذہنی الجھنوں سے دماغ پریشان، ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے جس سے روز مرّہ کے معاملات اور کاروباری مصروفیات پر برا اثر پڑتا ہے اور انسان پریشان ہوکر زندگی سے چھٹکارا پانے کی سوچنے لگتا ہے۔ اگر ہم زندگی میں بہاریں دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں سنجیدگی سے مندرجہ ذیل باتوں پر غور کرنا اور آج ہی سے اس پر عمل شروع کر دینا چاہیے:

1- اپنے جذبات پر قابو رکھیں، جو بات زبان سے نکالیں سوچ سمجھ کر نکالیں۔

2- اگر کوئی غلطی ہو جائے تو اسے تسلیم کرنے میں شرم محسوس نہ کریں، ایسا نہ کرنے سے تعلقات میں خرابی اور کشیدگی تک نوبت پہنچ جاتی ہے۔ ‘غلطی ہوگئی،’ ‘معاف کر دیجیے‘ ‘Sorry’ کہنے سے ساری تلخی دور ہو جاتی ہے اور ماحول خوش گوار ہو جاتا ہے۔ ذرا اس پر عمل کرکے تو دیکھیے۔ غلطی کا اعتراف کرنے سے عزّت میں کمی نہیں آتی بلکہ اس میں اضافہ ہی ہوتا ہے اور آپس میں تعلقات میں خوش گواری آ جاتی ہے۔

3- جہاں تک ہو بحث اور تکرار سے بچیں۔ آپ جاہل شخص کو بحث کے ذریعے ہرا نہیں سکتے۔ اس کا انجام تلخی، انتقام اور نفرت پر ختم ہوتا ہے۔ اگر آپ اپنی بات کسی سے منوانا چاہتے ہیں تو پہلے اس کی بات سنیں اور اس سے کہیں کہ ’آپ کا خیال بھی درست ہو سکتا ہے،‘ پھر اپنی بات کو عمدہ طریقے سے اس کے سامنے رکھیں اور اس کو سوچنے اور سمجھنے کا موقع دیں۔ اگر آپ کی بات معقول ہے تو وہ غور کرے گا۔

4- اچھے کام کی تعریف کریں، اس سے آپ کی عزّت بڑھے گی۔ ذرا بیوی سے کھانے کی تعریف کرکے تو دیکھیے، نوکر کے کاموں پر انعام دے کر تو دیکھیے، پھر دیکھیں آپ کے گھر میں کیسی بہاریں آتی ہیں۔

5- نکتہ چینی سے ہمیشہ بچیں۔ تعلقات خراب ہونے کی ابتدا اسی سے ہوتی ہے۔ دوسروں کی عزّت کا خیال رکھیں، ہمیشہ مسکراکر بات کریں۔ مسکراہٹ انمول ہے۔ مفت کی چیز ہے فائدے بے شمار۔ جو لوگ مسکرانا نہیں جانتے وہ پریشان رہتے ہیں۔ان باتوں پر عمل کرنے سے ہماری گھریلو اور سماجی زندگی پر بہار اور خوش گوار گزرے گی۔ بس ضرورت عمل کرنے کی ہے اور اپنی انا کو قربان کرنے کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN