اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد:, کانسٹیبل رتن لال مرڈرکیس میں محمدیونس کو ضمانت مل ہی گئی،اہل خانہ کا صدرجمعیۃ محمود مدنی سے اظہار ممنونیت

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
411
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 24 نومبر: دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج نے ایف آئی آر نمبر 60/20، پی ایس دیال پور کے تحت درج فروری 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق کیس میں محمد یونس کو ضمانت دے دی۔ بالآخر یہ فیصلہ گزشتہ چار سالوں میں آٹھ بار ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد جمعیت کے وکیلوں کے صبر کے ساتھ لگاتار کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا. آخری بار ضمانت کی عرضی  23 جولائی 2024 کو مسترد کی  تھی
ملزم کی جانب سے ایڈوکیٹ سلیم ملک نے  مقدمہ کی پیروی کی ، اور عدالت نے پیریٹی  کے اصول پر ضمانت منظور کی۔ اس سے پہلے  اسی کیس مین دہلی ہائی کورٹ نے 4 نومبر 2024 کو  ملزمان محمد جلال الدین اور محمد وسیم کو ضمانت دی تھی۔ حالانکہ محمد یونس پر بلوائی ہجوم میں شرکت، سازش، اور دہلی پولیس کے کانسٹیبل رتن لال کے قتل  میں معاونت جیسے سنگین الزامات ہیں، لیکن عدالت نے حالات میں تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے ضمانت دینے کا فیصلہ کیا۔محمد یونس کو دس ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر مشروط ضمانت دی گئی۔محمد یونس کے اہل خانہ نے جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے تنظیم کی جانب سے بھرپور قانونی مدد فراہم کی۔ اہل خانہ نے جمعیت کی ان مسلسل کوششوں کی تعریف کی جو وہ فرقہ وارانہ تشدد کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے کر رہی ہے۔جمعیت علماء ہند کی جد و جہد کی وجہ سے اب تک دہلی فسادات سے متعلق مقدمات میں 585 ضمانتیں اور 65 افراد باعزت بری ہوچکے ہیں۔
اس موقع پر جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی اور قانونی امور کے انچارج  مولانا نیاز احمد فاروقی نے عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے انصاف کے قیام اور مظلوموں کو قانونی مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔(سورس:پریس ریلیز)

ٹیگ: Delhi riots:،mMahmood MadaniMohammad YunusRatan Lal murder

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN