اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنبھل میں مہلوکین کی تعداد میں اضافہ،انٹرنیٹ،اسکول بند،بھاری فورس تعینات  کرفیو سا سناٹا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
370
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل، یوپی میں  سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کی مخالفت کر رہے مظاہرین کی اتوار کو پولس کے ساتھ پرتشدد جھڑپ ہوئی۔  اس میں 5مسلمانوں کی  کی موت ہو گئی، جب کہ 20 کے قریب سکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔  اس تشدد کے بعد انتظامیہ نے 12ویں جماعت تک کے اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔  اس کے ساتھ ہی انٹرنیٹ پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔  شرپسندوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔  جو مارے گئے ان میں 19سال کے کم عمر لڑکے ہیں ان  کے نام یہ ہیں 
1۔ نعیم (35) محلہ کوٹ طویلا ۔
2  ـ بلال (22)، فتحونلہ سرائے
3 ـ رومان (40)  حیات نگر، سنبھل۔
4 ـ کیف (19)  ترتی پور
  5 ـ ایان  (19) کوٹ گدی
سنبھل میں منگل سے ہی کشیدہ صورتحال ہے، جب مقامی عدالت کے حکم پر جامع مسجد کا سروے کیا گیا تھا۔  اس کے بعد ایک عرضی دائر کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ مسجد کی جگہ ہری ہر مندر ہے۔  اس کے بعد اتوار کو مظاہرین نے  تشدد کے دوران گاڑیوں کو آگ لگا دی اور پولیس پر پتھراؤ کیا۔  پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا۔یہ پولیس کا ورژن ہے عنی شاہدین کا بیان کچھ اور ہےوہ کہتے ہیں کہ پولیس نے گولی چلائی ،مہلوکین کے اہل خانہ نے ٹی وی چینلوں کو یہی بیان دیا ہے .مرادآباد کے کمشنر انجنیےکمار سنگھ نے کہا، "شرپسندوں نے گولی چلائی ہے۔یعنی احتجاج کرنے والوں نے ہی اپنے لوگوں پر فائرنگ کی مگر کیوں اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ـاس لئے پولیس کی اسٹوری  پر کوئی یقین نہیں کررہا ہے ـپولیس سپرنٹنڈنٹ کے پی آر او کی ٹانگ میں گولی لگی ہے۔ سی او کو چھرے سے مارا گیا ہے۔ اس تشدد میں 15 سے 20 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔”  انہوں نے کہا کہ ایک کانسٹیبل کے سر پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں جبکہ ڈپٹی کلکٹر کی ٹانگ فریکچر ہے۔ 

اس تشدد میں نعیم، بلال اور نعمان نامی چار افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔  اس کے پوسٹ مارٹم کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ 2 خواتین سمیت 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔  اس تشدد کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔  کچھ لوگوں نے سڑک کنارے کھڑی کچھ موٹر سائیکلوں کو بھی آگ لگا دی۔  انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ گولیاں کہاں سے چلائی گئیں، خاص طور پر دیپا سرائے کے علاقے میں۔  تشدد کے ملزمان کے خلاف سخت قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔  تشدد میں ملوث شرپسندوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔  
مرادآباد کے ڈویژنل کمشنر نے کہا، "سروے پرامن طریقے سے جاری تھا، لیکن کچھ لوگ مسجد کے قریب جمع ہو گئے اور نعرے لگانے لگے۔ جب پولیس نے علاقہ خالی کرنے کی کوشش کی تو ہجوم میں موجود شرپسندوں کے ایک گروپ نے پولیس پر حملہ کر دیا۔” تشدد پر اکسایا گیا اور شرپسندوں نے آہستہ آہستہ پولیس کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

ٹیگ: closedcurfew imposedDeath toll risesheavy forceInternetSambhalschools

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN