اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گورکھ ناتھ مندر کے پاس سے مسلمانوں کو مکان خالی کرنے کا فرمان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گورکھ ناتھ مندر کے پاس سے مسلمانوں کو مکان خالی کرنے کا فرمان
425
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گورکھ پور:
11مسلمان پریواروں کو ’ تحفظ‘ کے سبب گورناتھ مندر کے پاس واقع اپنے گھروں کو اترپردیش سرکار کو سونپنے کے لیے کہا جا رہا ہے ۔ اطلاع کے مطابق سمجھوتہ خط کے مطابق اس ڈاکیومنٹ میں 11 لوگوں کا نام درج ہے، جن میں سارے اقلیتی طبقے سے آتے ہیں۔ ان 11 پریواروں میں سے 10 پریوار نے ڈاکیومنٹ پر 28 مئی 2021 کو سائن کردیا تھا۔
’دی کوئنٹ‘کی رپورٹ کے مطابق ضلع مجسٹریٹ وجیندر پانڈین نے بتایا کہ کسی کو بھی ڈاکیومنٹ پر سائن کرنے کے لیے مجبور نہیں کیا گیا تھا اور اگر وہ چاہتے تو ڈیل کو انکار کرسکتے تھے۔ پانڈین نے کہاکہ ’ میں آپ کو خلاص کررہاہوں کہ انہیں اپنی زمین کے لیے کروڑ روپے ملنے والے تھے،‘ انتظامیہ نے بتایا کہ یہ پلان ابھی اپنے شروعاتی مرحلے میں ہے اور علاقے کے لوگوں نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی زبردستی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔
’’’گورکھپور مندر کے آس پاس کےعلاقے میں سیکورٹی کودھیان میں رکھتے ہوئے ، انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیاہے کہ صدر علاقے کے ٹپا ٹاؤن میں مندر کے جنوب و مشرق سمت میں مندرجہ ذیل نام والے لوگ اپنی زمین ریاستی حکومت کو دیں گے اور ہمارے اس پر دستخط اس بات کو ثا بت کرتے ہیں ہے، ہمیں اپنی زمین دینے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ براہ کرم نیچے دستخط کریں ۔‘‘
10 پریوار جنہوں نے دستخط کئے ہیں ، وہ ہیں محمد فیضان ، محمد ظاہر ، محمد شاکر حسین نگند خورشید عالم کے دو گھر، محمد جمشید عالم ، مشیر احمد ، اقبال احمد ، جاوید اختر اور نور محمد ۔ ایک کنبہ نے ابھی تک دستخط نہیں کیا ہے اور اس کی وجہ واضح نہیں ہے۔
کچھ معاملوں میںپراپرٹی کےنیچے ایک سے زیادہ نام ہے، کیونکہ وہ پراپرٹی کئی بھائیوں کی ہے۔
جو لوگ اپنی زمین نہیں دینا چاہتے تھے: دباؤ اور ڈر میں ایم او پر دستخط کیا ۔

70 سالہ مشیر احمد نے کہا کہ صرف مسلم گھرانوں کو ہی ایم او یو پر دستخط کرنے کے لئے کہا گیا تھا’’یہاں کسی ہندو خاندان کا گھر نہیں ہے۔ صرف 11 مسلم پریواروں کو دستخط کرنے ہیں۔ ہم یہاں 125 سال سے مقیم ہیں۔ ان 11 مسلمانوں میں سے کچھ پریوار جانے کو تیار ہیں۔ اگر جانے لائق ہے تو بیشک جائیں ، لیکن میری طرح غریب لوگ کہاں جائیں گے۔؟‘‘
اسی طرح 71 سالہ جاوید اختراپنے گھر میں 9 ممبروں کے ساتھ رہتے ہیں
’’پولیس کہہ رہی ہے کہ وہ مندر کی حفاظت کے لئے پولیس چوکی بنائے گی۔ اس کے لئے وہ ہمارا گھر خالی کرانا چاہتے ہیں۔
احمد اور اختر دونوں کے پاس کسی اور جگہ اپنا گھر بنانے کے لئے زمین نہیں ہے اوران دونوں نے بتایا کہ انہوں نے دباؤ میں دستاویز پر دستخط کیے۔ اختر نے وضاحت کی کہ ’کچھ دن پہلے وہ اچانک آئے اور کہا کہ ہمیں دباؤ میں دستخط کرنا ہوگا۔ کچھ مسلمان کنبے ایسے بھی ہیں جو ان کے ساتھ ہیں اور اسی وجہ سے وہ بھی دباؤمیں آئیں گے‘‘

احمد نے بتایا کہ ایک مقامی انتظامی افسر آیا اور ان کے گھر بیٹھ گیا۔ وہ انھیں بتاتے رہے کہ حکومت کس طرح اس علاقے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دستاویز پر دستخط کریں ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ جب بھی آپ چاہتے ہیں اپنے دستخط واپس لے سکتے ہیں، کوئی غلط پیغام نہیں بھیجا جائے گا۔ تب ہی آس پاس کے لوگوں نے کہا کہ پہلے ہی کچھ غلط ہو رہا ہے ، لہٰذا غلط پیغام جانا طے ہے۔

جبکہ انتظامیہ نے اس کارروائی کو پولیس چوکی کے قیام سے منسوب کیا ، اختر نے کہا کہ علاقے میں پہلے ہی دو پولیس چوکیاں ہیں ایک مندر کے اندر اور دوسرا ہمارے گھر سے 100 فٹ کی دوری پر۔ کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ ہمیں غیر ضروری طور پر ہٹایا جارہا ہے ۔
دونوں نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے بدھ 2 جون کو ایک میٹنگ طلب کی گئی تھی لیکن وہ دونوں نہیں گئے۔ ’ہم گورکھپور اور ہائی کورٹ میں وکلاء سے بات کر رہے ہیں اور ان کا مشورہ لے رہے ہیں۔ پھر ہم فیصلہ کریں گے کہ آگے کیا کرناہے۔‘

ڈی ایم نے سے پہلے پوچھا کہ رپورٹر کو یہ ڈاکیومنٹ کہاں سے ملا۔ ا نہوں نے کہا ’ان سب کے نمبر ہیں اس پر، اس لئے آپ براہ راست ان سے پوچھ سکتےہیں۔ یہ سب بس افواہ ہے، میں نہیں جانتا کہ ان لوگوں کے ارادے کیا ہیں۔ پھر انہیں کہاگیا کہ 2 لوگوں نے آن ریکارڈ بتایاہے کہ انہوں نے دستخط دباؤ میں کیا ہے ۔ اس پر ڈی ایم نے کہاکہ پھر ٹھیک ہے ، ہمیں اپنی زمین نہیں دیجئے، ان پر کسی طرح کا دباؤ نہیں ہے۔ ہم ان پر کہاں دباؤ بنا رہے ہیں؟ یہ سارا عمل اب بھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے۔ ان لوگوں نے خود دستخط کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر حکومت نے پوچھا تھا کہ وہ زمین دینے کو تیار ہیں یا نہیں۔ یہاں تک کہ اگر وہ تیار نہیں ہیں تو بھی ٹھیک ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں
خبریں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

14 اکتوبر
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN