اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیجریوال نے پی ایم سےکہا سر جی مصیبت میں تو اپنوں سے نہ لڑیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیجریوال نے پی ایم سےکہا سر جی مصیبت میں تو اپنوں سے نہ لڑیں
42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

دہلی کے وزیر اعلیٰ اور’ آپ‘ کے کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی سے دارالحکومت میں گھر- گھر راشن فراہم کرنے کی اسکیم کے بارے میں پوچھا ، جب دہلی میں پیزا اور برگر کی ڈیلیوری ہوسکتی ہے تو گھر -گھر جا کر راشن فراہم کیوں نہیں کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ بات اتوار کی صبح آن لائن منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ نیز یہ بھی کہا کہ مرکزی حکومت اس بحران میں ان لوگوں سے بھی لڑ رہی ہےجو ان کے خود اپنے ہیں ۔ سی ایم نے مزید کہاکہ ساری تیاریاں کی جاچکی تھیں، اگلے ہفتےسے انقلابی قدم اٹھانے والا تھا اور اچانک دو دن پہلے روک دیا۔ کیوں سر، ایسا کیوں؟ 75 سال سے فائلوں میں عوام کے نام کا راشن جاری ہوتاہے ، مگر لوگوں کو ملتا نہیں ہے۔ چوری ہو جاتا ہے ۔ یہ راشن مافیا کاکام ہے اور ان کے تار بہت اوپر تک ہیں۔ میں نے 17 سال پہلے بھی راشن مافیا کے خلاف آواز اٹھا ئی تھی۔یہی وجہ رہی کہ ہماری ٹیم پر تب سات بار خطرناک حملوں کی کوشش ہوئی۔

کیجریوال کے مطابق، ’ہم نے تو مرکز کی تمام تجاویز کو قبول کرلئے تھے اور کیسے منظوری لیں؟ جب برگر ، اسمارٹ فونز اور کپڑوں کی ڈیلیوری ہو سکتی ہے ، تو راشن کی کیوں نہیں؟ لوگ پوچھ رہیں کہ آپ نے یہ اسکیم کیوں خارج کردی۔؟ اگر آپ راشن مافیا کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو غریبوں کے ساتھ کون کھڑا ہوگا؟ 20 لاکھ غریب پریواروں کی کون سنے گا؟ جب کورٹ میں آپ کو اعتراض نہیں تھا تو کورٹ کے باہر کیوں ہے؟

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ راشن دکانوں پر اسپریڈرزہیں۔ وہاں لگنے والی بھیڑ سے بچا جاسکتاہے ۔ اگر ہم لوگوں کے گھر راشن پہنچانا چاہتے ہیں تب پریشانی کیا ہے؟ مرکز کے کچھ افسر کہہ رہے ہیں کہ راشن تو مرکز کا ہے، پھر دہلی سرکار کو کریڈٹ کیوں؟ مجھے رتی بھر بھی کریڈٹ نہیں چاہئے۔ میں خود کہوں گا کہ یہ اسکیم مودی جی کی ہے ۔ یہ راشن نہ آپ کا ہے ، نہ بی جے پی کا، یہ ملک کے لوگوں کا ہے۔ یہ وقت بحران کا ہے، ہاتھ پکڑ کر مدد کرنے کا ہے۔ آپ ممتا دیدی، جھارکھنڈ سرکار، لکش دیپ کے لوگوں، مہاراشٹر ودہلی سرکار کے ساتھ کسانوں سے لڑرہے ہیں۔ ہم سب آپ کے ہی ہیں۔ اگر آپس میں لڑیں گے تو کورونا سے کیسے لڑیں گے؟

आदरणीय प्रधानमंत्री जी, दिल्ली में गरीबों के लिए शुरू होने वाली घर-घर राशन योजना को कृपया मत रोकिए | माननीय मुख्यमंत्री श्री @ArvindKejriwal जी की Press Conference | LIVE https://t.co/xAlfEbQfZO

— AAP (@AamAadmiParty) June 6, 2021

بتادیں کہ دہلی سرکار نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ مرکز نے قومی راجدھانی میں 72 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو فائدہ پہنچانےوالی اس کی کثیرالمقاصد راشن اسکیم کو ’’ روک دیا‘‘ اور اس نے اس قدم کو ’سیاسی سے متاثر‘ بتایا ،حالانکہ مرکز ی حکومت نے الزامات کو ’بے بنیاد‘ قرار دیا ہے ۔ مرکزی حکومت نے ایک بیان میں کہاہےکہ دہلی حکومت جس طرح چاہے راشن تقسیم کرسکتی ہے اور اس نے دہلی سرکار کو ایسا کرنے سے نہیں روکا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

15 اکتوبر
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

اکتوبر 15, 2026
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

اکتوبر 15, 2026
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist