اردو
हिन्दी
اگست 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا! شیو سینا یو بی ٹی کی میٹنگ میں پہنچے صرف 3 رکن پارلیمنٹ، سنجے راؤت بولے- ‘باقی سب غدار’

2 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شیو سینا (یو بی ٹی) کے پارلیمانی اجلاس میں صرف 3 ارکانِ پارلیمنٹ شریک ہوئے، جس کے بعد سنجے راوت نے غیر حاضر ارکان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی — مہاراشٹر کی سیاست سے اس وقت کی سب سے بڑی اور سنسنی خیز خبر سامنے آ رہی ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیو سینا (UBT) کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا لگا جب ممبئی میں بلائے گئے پارلیمانی پارٹی کے انتہائی اہم ترین اجلاس میں ان کے کل ارکانِ پارلیمنٹ میں سے صرف 3 ارکان نے شرکت کی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیو سینا (یو بی ٹی) کے سینئر رہنما سنجے راوت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے اجلاس میں شریک نہ ہونے والے ارکان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پارٹی کی مشکل گھڑی میں قیادت کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں، انہیں کارکنان کبھی معاف نہیں کریں گے۔ راوت نے غیر حاضر ارکان کو ’’غدار‘‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بعض افراد ذاتی مفادات کے لیے پارٹی چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Sanjay Raut Rocked 🔥😎

Gaddar Shocked 🤡 pic.twitter.com/J971ElhLZI

— Dinesh Purohit (@Imdineshpurohit) June 17, 2026

اجلاس کے فوراً بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا ایم پی سنجے راؤت نے انتہائی سخت رخ اختیار کیا۔ انہوں نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے غصے میں کہا:

"پارٹی نے سب کو باقاعدہ نوٹس بھیجا تھا، لیکن یہاں صرف وہ 3 لوگ پہنچے ہیں جن کے دلوں میں بالا صاحب ٹھاکرے کے لیے سچی وفاداری ہے۔ جو لوگ آج کی اس اہم میٹنگ میں نہیں آئے، انہوں نے پارٹی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ جو نہیں آئے وہ غدار ہیں، اور تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔”

ٹیگ: maharashtra politicsSanjay RautShiv Sena UBTUddhav Thackeray

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist