اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاترا ڈیبٹ چھوڑ کرکیوں بھاگ کھڑے ہوئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹوئٹر نے بی جے پی و پاترا کو جھوٹا بتایا

سمبت پاترا (فائل فوٹو)

181
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان سمبت پاترا ٹی وی ڈبیٹ میں ایک بار پھر کانگریس کے ترجمان سے بھڑ گئے ہیں،لیکن اس بار انہوں نے اپنا غصہ اینکر پر نکالا ہے۔ دراصل نیوز 18انڈیا کے ڈبیٹ شو ’ آر- پار‘ میں کانگریس کےترجمان مکیش شرما نے سمبت پاترا کے لیے ’گٹر پاترا‘ الفاظ کااستعمال کردیا جس پر سمبت یاترا بری طرح بھڑ ک گئے اور شو کے اینکر امیش دیوگن سے کہنے لگے کہ وہ ان کے ڈبیٹ شو کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈبیٹ وزیر اعظم مودی کے ذریعہ ملک کو خطاب میں کہی گئی اہم باتوں پر ہورہی تھی۔ سمبت پاترا نے اسی دوران راہل گاندھی کو لے کر کہاکہ راہل گاندھی کے دوست انہیں ’ ٹٹہری چڑیا‘ بنا چکے ہیں۔ ان کی یہ بات سنتے ہی کانگریس لیڈر بھڑک گئے اور بولے ،’ گٹر پاترا‘ جی کو میں ہدایت دیتا ہوں، راہل گاندھی جی ملک کے لیڈر ہیں ، آپ کے وزیراعظم کی بنیاد جڑی ہے راہل گاندھی کے نام سے،آپ معافی مانگیں۔ ‘

سمبت پاترا مکیش شرما کی بات سن کر بہت غصہ میں آگئےاور امیش دیوگن سے کہا ، ‘امیش بھائی آپ اینکر ہیں ، آپ کا ایک چینل ہے اور اس طرح کی گالی آپ کے چینل میں دی جائے گی اور آپ اسے آن ایئر کریں گے ، میں اس پر اعتراض کرتا ہوں، امیش بھائی آپ بے بس نہیں بیٹھ سکتے ، یہ بہت غلط بات ہے۔

#AarPar
कांग्रेस के मुकेश शर्मा ने BJP डॉ. संबित पात्रा को 'अपशब्द' कहा।
संबित पात्रा ने छोड़ी डिबेट- देखिए क्या हुआ@AMISHDEVGAN @MukeshSharmaMLA @sambitswaraj pic.twitter.com/prkmwZa4eT

— News18 India (@News18India) June 7, 2021

امیش دیوگن نے دونوں ہی ترجمانوں کو خاموش کراتے ہوئے کہاکہ ، دیکھئے مکیش جی ، آپ بھی ایک پارٹی کے قومی ترجمان ہیں اور وہ برسراقتدار پارٹی کے قومی ترجمان ہیں۔ کسی کو گٹر پاترا بولانا ، آپ کو زیب نہیں دیتا۔ زبان کی حدیںبنائے رکھیں۔ کانگریس ترجمان پھر بھی نہیں روکے، وہ لگاتار کہے رہےتھے کہ سمبت پاترا کایہ نام ملک کا بچہ -بچہ جانتا ہے ۔

اس پر سمبت پاترا نے کہا ، ‘آپ خط لکھ کربتائے امیش بھائی۔ آپ ہمارے ٹائٹل کو بگاڑ دیں گے۔ میں اڑیا لڑکاہوں۔ ہمیں گٹر بلائیں گے۔ کیااڑیا لوگ گٹر کی پیدائش ہے؟ آپ ہمیں اس طرح سے گالی دیں گے اور ہم آپ کو سنے۔ ہم آپ کے ڈبیٹ کابائیکاٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ سے مینج ہوتا ہے تو ٹھیک نہیں تو میں بائیکاٹ کرتا ہوں۔ میں نہیں چاہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کے ساتھ ڈبیٹ کرتا رہوں۔ میں نہیں چاہتا ہوں ایسے لوگوں کے ساتھ ڈبیٹ کرنا جو اس طرح کی گالی گلوج کی سیاست کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN