اردو
हिन्दी
اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیلیوں کیخلاف نیوزی لینڈ کا غیر معمولی قدم، ویزا کیلئے فوجی خدمات کی تفصیلات لازمی قرار

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیوزی لینڈ نے ویزا کے حصول کےلیے اسرائیلی شہریوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، اسرائیلیوں کو ملک میں داخلے کےلیے اپنی فوجی خدمات کی تفصیلات لازمی دینا ہوں گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے اسرائیلیوں کو ویزا کی درخواست دیتے وقت اپنی فوجی خدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی شہریوں کو سیاحتی ویزا کےلیے درخواست دیتے وقت یہ بتانا ہوگا کہ آیا انہوں نے فوج میں خدمات انجام دی ہیں؟، جیسا کہ زیادہ تر اسرائیلی کرتے ہیں، یا وہ اب بھی بطور ریزرو فعال ہیں۔
رخواست فارم میں ایک سوال یہ پوچھا گیا کہ آیا درخواست دہندگان نے اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے کےلیے تشدد یا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فروغ دیا یا استعمال کیا ہے۔ایک اور سوال میں یہ جانچا گیا کہ آیا درخواست دہندگان جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم، یا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث رہے ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ جب ایک فوجی نے یہ فارم بھرا تو دستیاب کی گئی معلامات کی بنا پر اسے نیوزی لینڈ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ فارم بھرنے والا شخص جنگی جرائم میں ملوث نہیں تھا۔نیوزی لینڈ کے امیگریشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ’فلسطینی اور اسرائیلی شہری کسی بھی ویزا کیٹیگری کےلیے درخواست دے سکتے ہیں جس کےلیے وہ ضروریات پوری کرتے ہوں۔‘اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ’ہم تنازع سے متاثرہ افراد کی درخواستوں کی پروسیسنگ کو ترجیح دیں گے۔ تاہم تمام درخواست دہندگان کو ویزا جاری کرنے کےلیے متعلقہ امیگریشن ضروریات کو پورا کرنا ہوگا۔ استثنائی صورتوں پر کیس بائی کیس بنیاد پر غور کیا جا سکتا ہے

ٹیگ: against Israelisdetailsmandatory for visamilitary serviceNew zealand

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN