اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں و کشمیر میں بڑی تبدیلیوں کی خبر گرم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جموں و کشمیر میں بڑی تبدیلیوں کی خبر گرم
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؍ سری نگر:
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے ساتھ نیم فوجی دستہ کو کشمیر بھیجے جانے سے ایسی قیاس آرئیاں کی جارہی ہیں کہ مرکز جموں وکشمیر پر کچھ بڑے فیصلے کرنے والا ہے ۔ ایک طرف جہاں جموں کو الگ ریاست بنانے کی افواہ گرم ہے ۔ دوسری طرف ایسی قیاس لگائی جارہی ہے کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر کے ریاست کا درجہ بحال کرنے پر غوروخوض کرسکتی ہے ۔

نیوز انڈیا ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ان صورت حال نے جموں واقع سیاسی پارٹی کو جموں کو الگ ریاست بنانے کی مانگ کرنے کے لیے حوصلہ افزا کیا ہے ۔ دراصل لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سیکورٹی جائزہ میٹنگ کے لیے نئی دہلی میں امت شاہ اور ہوم سکریٹری اے کے بھلا سے ملاقات کی ۔

آن لائن ہندی نیوز پورٹل امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ 6 جون کو جموں وکشمیر کے سیکورٹی کاجائزہ لیا تھا ۔ میٹنگ میں خفیہ ایجنسی آئی بی کے ڈائریکٹر اروند کمار، جموں وکشمیر کے ڈی جے پی دلباغ سنگھ ، سابق چیف سکریٹری بی وی آر سبرامنیم ، چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون مہتا بھی موجود تھے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی موجودگی میں ہوئی میٹنگ میں وادی میں سیاسی افراد کو دہشت گردوں کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے، حد بندی اور امرناتھ یاترا پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران وادی میں بی جے پی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی سلامتی کے معاملے پر بھی سنجیدگی سے غوروخوض کیا گیا۔

میٹنگ میں امرناتھ یاترا پر طویل بحث ہوئی۔ کورونا انفیکشن کی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے فی الحال یہ طے نہیں کیا ہے کہ اس بار یہ یاترا عام طریقے سے ہو سکے گی یا نہیں۔

گریٹرکشمیر کی رپورٹ کے مطابق امرناتھ یاترا 56 دنوں کے لیے ہونے والی ہے۔ شری امرناتھ شرائن بورڈ (ایس اے ایس بی) نےکووڈ 19-معاملے میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے یاترا کے لیے ہونے والی رجسٹریشن کو 22 اپریل کو ملتوی کردیا تھا ، جو اس سال ایک اپریل سے شروع ہوئی تھی۔ سال 2020 میں کورونا وائرس بحران کی وجہ سے امرناتھ یاترا رد کردی گئی تھی اور اس سے پہلے 2019 میں پانچ اگست کو جموں وکشمیر سے خصوصی درجہ ہٹانے کے فیصلے سے پہلے اس یاترا کی مدت تقریباً 15 دن کم کردی گئی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist