اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنبھل :سالار مسعود غازی کی یاد میں اب نیزا میلہ نہیں لگے گا،پولیس نے لٹیرا بتایا،ایسا کرنے والوں کو غدار کہا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایسا لگتا ہے کہ اب پولیس بھی فریق بنتی جارہی ہے اور سیاسی بیانیہ کے تحت کام کرنے لگی ہے.
سنبھل سے خبر ہے کہ اب سید سالار مسعود غازی کی یاد میں منعقد کیا جانے والا نیزا میلہ اس سال اتر پردیش کے سنبھل میں منعقد نہیں کیا جائے گا۔  اے بی پی نیوز کے مطابق پولیس نے منتظمین سے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ لٹیروں  کے نام پر میلہ منعقد کرنے کی اجازت نہیں دیے گی۔  ہر سال سنبھل میں ہولی کے بعد سید سالار مسعود غازی کی یاد میں نیزہ میلہ لگایا جاتا ہے۔  اس تقریب کو لے کر دوسری کمیونٹی کے لوگوں نے پولیس انتظامیہ پر اعتراض کیا تھا۔ 
کہا گیا کہ سید سالار مسعود غازی نے ملک کو نقصان پہنچایا۔  ایسے شخص کے نام پر میلہ لگانا اور اس کی تعریف کرنا درست نہیں۔  اب آگے خبر پڑھیے اے بی پی نے اپنی رپورٹ  میں بتایا کہ اس اعتراض کے درمیان نیزا میلہ کمیٹی کے لوگوں نے پیر کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شریش چندر سے ملاقات کی۔  ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شریش چندر نے میلے کی اجازت کے لیے آئے لوگوں سے پوچھا کہ آپ میلہ کس کے نام پر منعقد کرتے ہیں۔ 
••• سخت کارروائی کی جائے گی- پولیس
جب منتظمین نے کہا کہ سید سالار مسعود غازی کے نام پر نیزا میلہ منعقد کیا جا رہا ہے تو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے واضح طور پر کہا کہ وہ سید سالار مسعود غازی کے نام پر میلہ نہیں لگنے دیں گے۔  انہوں نے یہاں تک کہا کہ سومناتھ مندر کو لوٹنے والوں کے نام پر میلے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وہ ایک لٹیرا تھا اور اگر آپ ایسے لٹیرے کی یاد میں میلہ لگاتے ہیں تو آپ غدار ہیں، ہم آپ کو ایسا نہیں کرنے دیں گے۔  تاریخ گواہ ہے کہ وہ حملہ آور محمود غزنوی کا سپہ سالار تھا۔  تاریخ جانتی ہے کہ اس نے سومناتھ کو لوٹا اور ملک میں قتل عام کروایا۔  یہاں کسی لٹیرے  کی یاد میں کوئی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی اگر کوئی ایسی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ 
واضح رہے کہ 18 مارچ کو میلے کا پرچم لہرانے کا منصوبہ تھا اور میلہ  کمیٹی نے 25، 26 اور 27 مارچ کو میلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔  یہ میلہ سنبھل میں ہولی کے بعد سالار مسعود غازی کی یاد میں لگایا جاتا ہے اور اسے نیزا میلہ کہا جاتا ہے۔  اس بار بھی کچھ لوگ میلے کے انعقاد کی اجازت کے لیے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شریش چندر سے ملنے آئے تھے، جس پر ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے میلے کے انعقاد کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اب یہاں کوئی میلہ نہیں لگے گا۔  

ٹیگ: Niza MelaSalar Masood GhaziSambhal

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN