اردو
हिन्दी
فروری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نرسنگھا نند کی بابائے قوم کےخلاف بے ہودہ بیان بازی،ایف آئی آر درج

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتر پردیش میں غازی آباد کے لونی میں رام کتھا پروگرام کے لیے منعقد کی گئی کلش یاترا کے دوران پولیس کی کارروائی پر  ہندوتووادیوں میںغصہ پایاجاتا ہے۔  اب ڈاسنا پیٹھ کے سربراہ اور سری پنچادشنم جونا اکھاڑہ کے مہامنڈلیشور، یتی نرسنگھانند گری بھی اس تنازعہ میں کود پڑے ہیں۔  انہوں نے یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو اس تنازعہ کو لے کر براہ راست خبردار کیا۔  انہوں نے اعلان کیا کہ جب تک ملزم پولیس افسر اجے مشرا کا تبادلہ نہیں کیا جاتا وہ کچھ نہیں کھائیں گے اور نہ پییں گے۔  سی ایم یوگی کو وارننگ دیتے ہوئے یتی نرسمہانند نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی بھی  توہین کی ۔  اب غازی آباد پولیس نے اس معاملے میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
•••بابائے قوم سے متعلق متنازع بیان
سنبھل معاملے کو فرضی قرار دیتے ہوئے یتی نرسمہانند نے کہا کہ یہ مسائل زیادہ دیر نہیں چلیں گے۔  صرف حقیقی مسائل پر بات کی جائے گی۔  اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ مذہب کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔  ورنہ تاریخ کا کوڑے دان کسی کو معاف نہیں کرتا۔  کسی زمانے میں پورا ہندو سماج گاندھی کا دیوانہ تھا، لیکن آج کوئی ہندو…  انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کئی وزرائے اعلیٰ دیکھے ہیں۔  میں کلیان سنگھ، راج ناتھ سنگھ، ملائم سنگھ یادو، بہن مایاوتی، اکھلیش یادو اور آپ کو بھی دیکھ رہا ہوں۔  رامائن کی اس طرح کی توہین کسی اور وزیر اعلیٰ کے دور میں نہیں ہو سکتی تھی۔

ٹیگ: father of the nationFIR registeredNarsinghanand

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Strike Khamenei Target Possibility
خبریں

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

22 فروری
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement
خبریں

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

21 فروری
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim
خبریں

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

20 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Iran Strike Khamenei Target Possibility

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

Iran Strike Khamenei Target Possibility

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

فروری 22, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

فروری 20, 2026

حالیہ خبریں

Iran Strike Khamenei Target Possibility

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

فروری 22, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN