اردو
हिन्दी
مئی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعتہ الوداع پر مسلمانوں نے کالی پٹی باندھ کر وقف بل کے خلاف احتجاج درج کرایا، بورڈ کی اپیل کا ملاجلا اثر نظر آیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو)نماز جمعہ کے دوران وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک کے بیشتر علاقوں میں احتجاج  کے طور پر مسلمانوں نے  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی کال پر سیاہ پٹیاں باندھ کر جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس کا زیادہ اثر دہلی، یوپی، بہار  مہاراشٹر کی مساجد میں دیکھا گیا ۔ مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے  سیاہ پٹیاں باندھ کر جمعتہ الوداع کی نماز ادا کی ـ خطبہ کےدوران ائمہ نے وقف بل کے خطرات سے اگاہ کیا اور لمبی لڑائی کے لیے تیار رہنے کی اپیل کی

اوکھلہ کی مسجد اشاعت اسلام میں ہزاروں فرزندان  توحید نے  نماز جامعہ ادا کی ،اس مسجد میں نوئیڈا و اطراف سے بھی بڑی تعداد میں لوگ نماز پڑھنے آئے تھے ان کے بازو ہر کالی پٹی بندھی تھی انہوں نے بورڈ کی اپیل پر لبیک کہا- نائب امیر جماعت مولانا ولی اللہ سعیدی نے خطبہ میں وقف بل کے خطرناک مضمرات سے اگاہ کیا
لکھنؤ کی معروف ٹیلے والی مسجد کے ساتھ ساتھ عیش باغ عیدگاہ  میں ہزاروں مسلمان نماز ادا کرنے پہنچے ۔ اس دوران کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے بھی دیکھے گئے۔

  نماز کے پیش نظر مساجد میں پولیس کی بھاری نفری اور سیکورٹی اہلکار پہلے سے ہی تعینات تھے۔ اس کے علاوہ کھیری سمیت دیگر اضلاع میں بھی سیاہ پٹی باندھ کر نماز ادا کی گئی۔ تاہم زیادہ تر اضلاع میں اس کا اثر کم  دیکھا گیا۔ وارانسی سمیت پوروانچل کے اضلاع ہوں یا بریلی، پیلی بھیت اور بدایوںوغیرہ  پرسنل لا بورڈ کی اپیل کا  اتنا اثر  نظر نہیں آیا ۔

عیش باغ عیدگاہ لکھنؤ کے امام اور اسلامک سنٹر آف انڈیا کے چیئرمین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے عیش باغ عیدگاہ میں  نماز پڑھائی۔ مولانا خالد رشید نے بھی سیاہ پٹی باندھ کر مجوزہ وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا۔ مولانا خالد رشید نے کہا کہ آج لکھنؤ میں رمضان کے آخری جمعہ کی نماز ادا کی گئی اور لوگوں نے ملک کی ترقی اور فلسطین میں امن کے لیے دعا کی۔ ہم عالمی اداروں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ مسئلہ فلسطین کا کوئی ٹھوس حل نکالیں اور فلسطینی مسلمانوں کو انصاف فراہم کریں۔

اسی دوران  نماز کے بعد لکھنؤ کے بڑا امام باڑہ میں واقع آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف مجلس علمائے ہند کی جانب سے یوم قدس منایا گیا۔
آج دیوبند میں سیاہ پٹیاں باندھ کر پرامن طریقے سے ‘ جمعتہ الوداع’ کی نماز ادا کی گئی۔ رمضان المبارک کے الوداعی جمعہ کے دن نمازیوں  نے بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر نماز ادا کی۔ نماز کے بعد نعرے بازی بھی کی گئی۔

ٹیگ: black armbandFriday prayerskali pattiMuslimsRamazanWaqf boards

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN