اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنتادل یو کے مسلم لیڈروں کے آگے کنواں پیچھے کھائی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
182
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وقف ترمیمی بل کو لے کر اب جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) میں ہنگامہ ہے۔ پارلیمنٹ میں وقف بل کی حمایت پر نتیش کمار کی اپنی پارٹی کے اندر احتجاج کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ جے ڈی یو کے جنرل سکریٹری مولانا غلام رسول بلیاوی نے اپنی پارٹی کے موقف پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بل پر سیکولر اور فرقہ پرست دونوں بے نقاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس حوالے سے جلد میٹنگ کر کے لائحہ عمل بنائیں گے۔
دراصل جنتادل یو کی منافقانہ روش نے اس کی ہول پٹی کھول کر رکھ دی کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس پارٹی کے مسلم لیڈر کیا چہرہ کے کر مسلمانوں کے پاس جائیں گے کیونکہ مسلمان بہت غضمصے میں ہے اس کو لگتا ہے کہ ان کی پارٹی کے مسلم لیڈروں نے دھوکہ دیا اور ان کی اتنی بھی حیثیت نہیں کہ وہ نتیش سے اپنی بات منواسکیں ـان کا کہنا ہے کہ سردست  مسلم نمائندے ہوں یا لیڈر وہ فی الحال روپوش ہوگیے ہیں ان کی زبانیں گنگ ہیں کہ وہ کیا منھ لے کر جائیں -وہیں نتیش افطار پارٹی میں مسلم لیڈروں کو لانے میں ناکامی پر
ان سے سخت ناراض ہیں  جبکہ اسی کے ساتھ  ہی جے ڈی یو کے کارگزار صدر سنجے جھا نے کہا کہ بل پر بحث کے بعدسارے بھرم دور ہو گئے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ وفاق کے لیے لوگوں میں خوف پھیلانے کی کوشش کی ہے۔
نریندر مودی حکومت نے وقف ترمیمی بل کے حوالے سے پہلا لٹمس ٹیسٹ پاس کر کے لوک سبھا میں بل پاس کروا لیا ہے، لیکن آج مودی حکومت کو دوسرے لٹمس ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔ بل راجیہ سبھا میں دوپہر ایک بجے پیش کیا جائے گا۔ بل پر راجیہ سبھا میں بحث ہوگی، اس کے بعد ووٹنگ کا عمل ہوگا۔

ٹیگ: BJPexposedJDUmuslim leadersnitesh kumarso-called seculerWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist