اردو
हिन्दी
مئی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف بل کے خلاف،جمعیتہ،ایس ڈی پی آئی سمیت  سپریم کورٹ میں چھ پٹیشن دائر

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
129
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وقف ترمیمی بل 2025 پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد صدر دروپدی مرمو نے بھی اسے منظوری دے دی، لیکن اب تک اس کی مخالفت رکی نہیں ہے۔ وقف ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں اب تک 6 عرضیاں داخل کی گئی ہیں جن کی جلد سماعت متوقع ہے۔ جن کی طرف سے رٹ دائر کی گئی ہے ان میں کانگریس کے رکن پارلیمان  محمد جاوید،سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا مولانا ارشد مدنی کی زیر قیادت جمعیت علمائے ہند ،،امانت اللہ خان وغیرہ شامل ہیں پیر کو راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سینئر وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ میں معاملے کی جلد سماعت کی درخواست کی ہے، جس پر چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے بھی سماعت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 
درخواست گزار جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ایڈوکیٹ کپل سبل عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے کہا، ‘ہم وقف ایکٹ میں کی گئی ترامیم کی مخالفت کرتے ہیں اور جلد سماعت کا مطالبہ کرتے ہیں۔’
چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ درخواست کی جلد سماعت کے لیے انتظامات پہلے ہی کر لیے گئے ہیں۔ آپ کو اسے یہاں رکھنے کی ضرورت نہیں تھی۔ سی جے آئی نے کہا، ‘میں ان درخواستوں کو دوپہر میں دیکھوں گا اور کیس کی سماعت پر فیصلہ لوں گا۔’ انہوں نے سماعت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں اب تک 6 درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ درخواست گزار سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے آج جلد سماعت کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔
سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی اور نظام پاشا بھی دیگر درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہوئے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ محمد جاوید نے 4 اپریل کو اس قانون کے خلاف سب سے پہلے عرضی داخل کی تھی۔ ان کے علاوہ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے وقف ایکٹ میں ترمیم کے جواز کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔
ایک این جی او، ‘ایسوسی ایشن فار دی پروٹیکشن آف سول رائٹس’ نے بھی درخواست دائر کی ہے۔ کیرالہ کے سنی مسلم علماء کی مذہبی تنظیم سمستا کیرالہ جمعیت العلماء نے ایڈوکیٹ ذوالفقار علی پی ایس کے ذریعے درخواست دائر کی ہے۔

ٹیگ: AMANATULLAH KHANjameat ul ulamai hindmurmupetitionSDPIsupremcourtWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN