اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا برق سی ایم یوگی کے لیے نئے ‘اعظم خان’ ہیں ؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیا سماجوادی لیڈر محمد اعظم خان کی طرح ضیاء الرحمان برق بھی مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔ یہ سوال آج سنبھل میں تقریباً ہر کسی کے لبوں پر ہے کیونکہ ضیاء الرحمن برق پر ایک کے بعد ایک سنگین الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ ان پر سنبھل کی جامع مسجد میں تشدد میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ایس آئی ٹی سنبھل تشدد کے پیچھے سازش کی جانچ کر رہی ہے اور اب اس کی آنچ  برق تک بھی پہنچتی دکھائی دے رہی ہے۔
ایس آئی ٹی نے  حال ہی میں ضیاء الرحمن برق سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ ان پر گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے۔ جانچ کے دوران ایس آئی ٹی یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ تشدد کے پیچھے برق کا ہاتھ تھا یا نہیں۔ اس سے قبل سنبھل میں ضیاء الرحمان کے پرائیویٹ گھر میں بجلی چوری کے کیس درج ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ نقشے کے بغیر کثیر المنزلہ مکان بنانے اور زمین پر قبضہ کرنے کا بھی مقدمہ درج ہے۔ 
•••برق پر گرفتاری کی تلوار
ایس پی رکن پارلیمان کئی الزامات میں گھرے ہوئے ہیں۔ اگرچہ  ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا لیکن ان کے خلاف ماحول ایسا ہے کہ کسی بھی وقت کوئی بڑی کارروائی ہوسکتی ہے۔ ان کے کیس کا موازنہ اعظم خان سے کیا جا رہا ہے کیونکہ ان پر بھی ایسے ہی الزامات لگائے گئے ہیں اور وہ نہ صرف  مدتوں سےجیل میں ہیں بلکہ سزا یافتہ بھی ہیں۔ 
اعظم خان پر 2013 کے مظفر نگر فسادات کی سازش رچنے کا الزام لگایا گیا  تھا۔ پھر 2017 میں جب یوگی حکومت بنی تو ان پر زمینوں پر قبضے سے لے کر بھینس چوری تک ہر چیز کا الزام لگا۔ یہی نہیں اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم پر دو برتھ سرٹیفکیٹ رکھنے، جوہر یونیورسٹی میں دشمن کی جائیداد ہتھیانے اور سرکاری اراضی ہتھیانے کا بھی الزام تھا۔ ان الزامات کی وجہ سے آج اعظم خان کی یہ حالت ہے۔ وہ نہ صرف جیل میں ہیں بلکہ ریاست اور رامپور میں ان کی سیاست بھی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔
ضیاء الرحمان برق کے خلاف بھی اسی طرح کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، جس سے سیاسی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا برق اگلے اعظم خان ہیں؟ تاہم دونوں رہنماؤں کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ ضیاء الرحمن برق کے قد کاٹھ کا موازنہ اعظم خان سے نہیں کیا جا سکتا۔ اعظم خان سماج وادی پارٹی کے بانی ارکان میں سے ایک رہے ہیں۔ اتر پردیش کے مسلم عوام پر ان کا بہت اثر رہا ہے جبکہ ضیاء الرحمن برق ایک بار ایم ایل اے اور پھر پہلی بار ایم پی بنے  ہیں۔ اعظم خان کا شمار اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے پالیسی سازوں میں ہوتا ہے۔ وہ مسلم سیاست کے مرکز میں رہتے ہیں اور بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کے نشانے پر بھی رہتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب اعظم خان سماج وادی پارٹی میں سب سے زیادہ بااثر شخص تھے اور پارٹی میں کوئی بڑا فیصلہ ان کی مرضی کے بغیر نہیں لیا جاتا تھا۔ اعظم خان کی خواہش کے بغیر اسمبلی سے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ٹکٹ نہیں دیئے گئے۔ لیکن وقت اور حالات نے سب کچھ بدل دیا۔ آج اعظم خان جیل میں ہیں اور ان کی سیاست آسمان سے زمین پر آچکی ہے۔ پارٹی میں بھی وہ محض ایک نمائش بن کر رہ گئے ہیں۔

ٹیگ: FIRfor yogi?muqadmatnew azam khanSambhal violenceziyaurrehman barq

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN