اردو
हिन्दी
اپریل 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف قانون کے خلاف ممبئی سے کشمیر تک احتجاج، مظاہرے، دہلی خاموش رہی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
168
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:,وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھر کی سڑکوں پر احتجاج دیکھا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی، مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ، بہار کے دارالحکومت پٹنہ اور یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ  کے علاوہ  مدھیہ پردیش،سری نگر،اور راجستھان میں مسلم تنظیموں کے لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔وقف ایکٹ واپس لینے کو کہا البتہ دہلی مکمل طور پر خاموش رہی
مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں واقع عالیہ یونیورسٹی کے طلباء وقف ترمیم کے خلاف کیمپس میں احتجاجی مارچ نکال رہے ہیں۔ یونیورسٹی طلباء کا احتجاج سرکس کراسنگ تک جاری رہا۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں گزشتہ جمعہ کو احتجاج ہوا تھا۔
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے امام باڑہ کے شیعہ برادری کے لوگوں نے وقف ایکٹ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ نماز جمعہ کے بعد شیعہ مذہبی رہنما کلبی جواد کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ وہاں موجود لوگوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر وقف ترمیم کے خلاف نعرے درج تھے۔
مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں اسدالدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنان بھی وقف قانون کے خلاف احتجاج کے لیے جمعہ کی نماز کے بعد سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران اے آئی ایم آئی ایم لیڈر وارث پٹھان اور کچھ مظاہرین کو ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ احتجاج کے لیے اجازت نہیں لی گئی۔ وارث پٹھان بائیکلہ میں ہ مسجد کے قریب اپنے حامیوں کے ساتھ احتجاج کر رہے تھے۔ اس دوران وقف ترمیم کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی پولیس نے 50 سے 60 افراد کو حراست میں لے لیا۔
•••مسلم پرسنل لا بورڈ کا اعلان
مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے کہا، "وقف بچاؤ مہم 11 اپریل سے 7 جولائی 2025 تک چلے گی۔ ہم وقف ایکٹ میں من مانی کے خلاف ہیں۔ یہ لوگ وقف پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اپنی مہم پرامن طریقے سے چلائیں گے۔”انہوں نے کہا کہ بی جے پی دباؤ بنائے گی تاکہ اس قانون کو واپس لیا جائے۔ 30 اپریل کو رات 9 بجے مسلمان آدھے گھنٹے کے لیے اپنے گھروں اور کارخانوں کی لائٹس بند کر کے خاموش احتجاج درج کرائیں۔ وقف قانون کے خلاف دہلی کے رام لیلا میدان می ایک پروگرام بھی ہوگا۔
جموں و کشمیر میں پی ڈی پی نے وقف ایکٹ کے خلاف جمعہ (11 اپریل) کو سری نگر میں احتجاج کیا۔ پارٹی نے مرکزی حکومت پر مسلمانوں کو پسماندہ کرنے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور ‘وقف بل منظور نہیں’ کے نعرے بھی لگائے تھے۔ کارکن پارٹی دفتر سے باہر شہر کے وسط میں احتجاج کرنے نکلے تو پولیس نے انہیں روک دیا۔ 
راجستھان میں بھی نئے وقف قانون کے خلاف کئی مقامات پر مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ جے پور میں کئی مقامات پر مظاہرے ہوئے اور اس دوران بہت سے نعرے لگائے گئے۔ وقف قانون کے خلاف جے پور کی قریشیاں مسجد کے باہر نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ٹیگ: وقف قانون،ملک گیر احتجاج،جمعہ،مسلم تنظیمیں،دہلی میں خاموشی،مظاہرے ،رام لیلا گراؤنڈ ،مسلم تنظیمیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN