اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف قانون کے خلاف اب تک 20پٹیشن  داخل ،سب سے پہلے سنی جائے گی اویسی کی عرضی

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:وقف ترمیمی ایکٹ سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے لیے تاریخ اور بینچ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 16 اپریل کو چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ اس کیس کی سماعت کرے گی۔ بنچ کے دیگر 2 ارکان ہیں – جسٹس سنجے کمار اور کے وی وشواناتھن۔ کیس سماعت کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر ہے۔ فہرست میں کل 10 عرضیاں ہیں، ان میں پہلی عرضی اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسد الدین اویسی کی ہے۔  وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف اب تک تقریباً 20 درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ عرضی داخل کرنے والوں میں کانگریس، آر جے ڈی، ایس پی، ڈی ایم کے، اے آئی ایم آئی ایم اور اے اے پی جیسی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے علاوہ دونوں جمعیۃ علماء ہند   اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ شامل ہیں۔ تمام درخواستوں میں بنیادی بات یہ کہی گئی ہے کہ یہ ایک ایسا قانون ہے جو مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا ہے۔ وقف ایک مذہبی ادارہ ہے۔ اس کے کام میں حکومت کی مداخلت غلط ہے۔ 
درخواست گزاروں نے کہا ہے کہ نیا وقف قانون آئین کے آرٹیکل 14، 15 (مساوات)، 25 (مذہبی آزادی)، 26 (مذہبی معاملات کا ضابطہ) اور 29 (اقلیتی حقوق) جیسے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ درخواست گزاروں نے یہ بھی کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی آرٹیکل 300 اے یعنی جائیداد کے حق کے خلاف ہے۔ 
خیال رہے کہ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کیویٹ بھی داخل کیا ہے۔ مرکز نے مطالبہ کیا ہے کہ کوئی بھی حکم صادر کرنے سے پہلے اس کا رخ سنا جائے۔ کیونکہ وقف ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کرنے والی درخواستوں میں اس قانون پر روک لگانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ ایسے میں حکومت نے یہ یقینی بنانے کی کوشش کی ہے کہ عدالت اس کا فریق سنے بغیر کوئی یکطرفہ حکم نہ دے۔ اس کے علاوہ قانون کی حمایت میں کچھ عرضیاں بھی دائر کی گئی ہیں۔ ان درخواستوں میں نئے قانون کو درست اور آئین کے مطابق قرار دیا گیا ہے۔ 

ٹیگ: 16april20 petitionsfiledgovernment of Indiaheard firstOwaisi's petitionsuprem courtWaqf Act

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News
خبریں

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

14 مارچ
Sambhal Worshippers Restriction News
خبریں

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

14 مارچ
Sonam Wangchuk Detention News
خبریں

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

14 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN