اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں و کشمیر میں ہوں گے انتخابات ؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جموں و کشمیر میں ہوں گے انتخابات ؟

(فائل فوٹو)

71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:
جموں و کشمیر میں انتخابات سے متعلق سیاسی عمل شروع کرنے اور ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لیے مرکزی سرکاری کے سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت شروع کرسکتی ہے۔ ذرائع نے اس کی جانکاری دی ہے ، حالانکہ ابھی تک اس بابت کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا ہے ۔ ادھر جموں وکشمیر کے خصوصی درجہ کو بحا ل کرنے میں مدد کرنے کے لیے تشکیل سات جماعتی اتحاد ، گپکر الائنس یا پی اے جی ڈی نے مذاکرات میں شامل ہونے کا عندیہ دئے ہیں۔ نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ وہ حد بندی کے عمل میں شامل ہوسکتی ہے۔

جون 2018 میں بی جے پی نے محبوبہ مفتی کے ساتھ اتحاد توڑنے کے بعد جموں و کشمیر میں صدر راج نافذ تھا، تب سے کوئی سیاسی عمل نہیں ہواہے ۔ اگست 2019 میں مرکزی سرکارنے جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی اور اسے دو مرکز کے زیرانتظام خطہ میں تقسیم کردیا۔

توقع کی جارہی تھی کہ 2019 میں عام انتخابات کے ساتھ ریاست کے بھی انتخابات ہوں گے۔ لیکن الیکشن کمیشن نے ایک انتظامی رپورٹ کاحوالہ دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا، جس میں کہا گیا تھا کہ انتخابات کے انعقاد میں سیکورٹی رسک ہے ۔

آج ذرائع نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ حکومت ’سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا عمل شروع کر سکتی ہے اور ریاست میں انتخابات پر تبادلہ خیال کر سکتی ہے۔‘

نیشنل کانفرنس کے سرپرست اور گپکر الائنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں۔ پچھلے سال اگست میں تشکیل پانے والا یہ اتحاد اندرونی اختلافات کے باعث چھ ماہ سے زیادہ عرصے سے غیر فعال رہا ہے لیکن گذشتہ بدھ کو فاروق عبداللہ نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور ان سے اور گپکر الائنس کے دیگر ممبروں سے بات چیت کی۔

کشمیری رہنماؤں کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کا اشارہ امریکی کانگریس کی ایک سماعت کےمدنظر آیا ہے جس میں بائیڈن انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ بھارتی حکومت کو کشمیر میں انتخابی اقدامات اٹھانے کی ترغیب دے رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist