اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف ترمیمی ایکٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت بدھ کو دوپہر دو بجے  ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 ججز پر مشتمل بنچ
۔

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
270
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وقف ترمیمی ایکٹ کو لے کر ملک بھر میں ہو رہے احتجاج اور حمایت کے درمیان پہلی بار سپریم کورٹ میں بدھ 16 اپریل کو کیس کی سماعت ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور کے وی وشواناتھن کی بنچ دوپہر 2 بجے کیس کی سماعت کرے گی۔ کل 72 درخواستیں سماعت کے لیے درج کی گئی ہیں۔
**چند اہم درخواستیں یہ ہیں:-
1.  ایم آئی ایم لیڈر اسد الدین اویسی – 2 -ایم ایل اے امانت اللہ خان
3. مولانا ارشد مدنی (جمعیۃ علماء ہند)
4. ایس پی ایم پی ضیاء الرحمن برق
5. ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا
6. کانگریس ایم پی محمد جاوید
7. تمام کیرالہ جمعیت العلماء 
8. آر جے ڈی ایم پی منوج جھا
8. انڈین یونین مسلم لیگ
9. جے ڈی یو لیڈر پرویز صدیقی
10. سید کلب جواد نقوی
ان کے علاوہ  مولانا محمود مدنی ، صدر جمعیت ،جماعت اسلامی ہند،اے پی سی آر،کانگریس، ٹی ایم سی، ڈی ایم کے، سی پی آئی جیسی جماعتوں کے دیگر لیڈروں نے بھی عرضیاں داخل کی ہیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھی درخواست دائر کی ہے۔ تمام درخواستوں میں بنیادی بات یہ کہی گئی ہے کہ یہ ایک ایسا قانون ہے جو مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا ہے۔ وقف ایک مذہبی ادارہ ہے۔ اس کے کام میں حکومت کی مداخلت غلط ہے۔ 
**درخواستوں میں کیا کہا گیا؟
درخواست گزاروں نے کہا ہے کہ نیا وقف قانون آئین کے آرٹیکل 14، 15 (مساوات)، 25 (مذہبی آزادی)، 26 (مذہبی معاملات کا ضابطہ) اور 29 (اقلیتی حقوق) جیسے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ درخواست گزاروں نے یہ بھی کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی آرٹیکل 300 اے یعنی جائیداد کے حق کے خلاف ہے۔ **قانون کی حمایت میں کئی عرضیاں
وقف ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں بھی عدالت میں کئی درخواستیں  داخل کی گئی ہیں۔ 7 ریاستوں – مدھیہ پردیش، راجستھان، ہریانہ، مہاراشٹر، اتراکھنڈ، آسام اور چھتیس گڑھ نے قانون کو عملی، شفاف اور منصفانہ قرار دیا ہے۔ کچھ قبائلی تنظیموں نے اس کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک ایسا قانون قرار دیا ہے جو ان کی برادری کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پرانے قانون کی وجہ سے وقف بورڈ درج فہرست قبائل کے لوگوں کی زمینوں پر بھی قبضہ کر رہا تھا۔ اب یہ ممکن نہیں ہو گا۔

ٹیگ: Barqbenchchief justice،headedhearingoaisisupreme courtWaqf Act

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN