اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنبھل:تین سو سال قدیم درگاہ کی اراضی پر سرکار کی نظر، کروڑوں کی آمدنی کا کوئی ریکارڈ نہیں، ‘شکایت’ کی جانچ شروع

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
198
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل ضلع کے جنیتا گاؤں میں وقف بورڈ کی املاک پر  مبینہ ناجائز قبضے اور ‘بھتہ خوری’ کی ‘شکایت٫ ملنے کے بعد محکمہ ریونیو کی ٹیم نے جانچ شروع کردی ہے۔ یہ مقدمہ 300 سال پرانے آستانہ عالیہ قادریہ نوشایہ مزار سے متعلق ہے جہاں مبینہ طور پر روحانی علاج کے نام پر غیر قانونی رقم جمع کرنے اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام لگایا گیا ہے –
نیوز پورٹل آج تک کی رپورٹ کے مطابق مقامی باشندہ جاوید کی طرف سے وزیر اعلیٰ اور ضلع مجسٹریٹ کو درج کرائی گئی شکایت میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وقف بورڈ کی اراضی پر بنی  اس درگاہ پر بھتہ خوری اور نام نہاد روحانی علاج کے نام پر لاکھوں روپے وصول کیے جا رہے ہیں، جس کا حکومت یا وقف بورڈ کے پاس کوئی حساب نہیں ہے۔ درخواست میں یہ بھی الزام لگایا گیا کہ مزار پر میلے کے دوران سیر و تفریح کے نام پر غیر قانونی کاروبار اور نامناسب سرگرمیاں ہوتی ہیں۔نامناسب سرگرمیوں کی درخواست میں کوئی جانکاری نہیں دی گئی ہے
شکایت کے بعد ایس ڈی ایم ندھی پٹیل اور تحصیلدار دھیریندر کمار کی قیادت میں محکمہ ریونیو کی ایک خصوصی ٹیم موقع پر پہنچی اور جانچ شروع کی۔ اس ٹیم میں 15 لیکھ پال اور 6 قانون گو شامل ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ وقف بورڈ کی جائیداد کی حالت اور اس پر تجاوزات کی جانچ کی جارہی ہے۔ مالی سال 2019-20 سے متعلق ریکارڈ کی بھی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ زمین کی ملکیت اور استعمال قانونی ہے یا نہیں۔ 
ایس ڈی ایم ندھی پٹیل نے کہا، "ہمیں وقف بورڈ کی جائیداد پر ناجائز قبضے اور بھتہ خوری کی شکایت ملی تھی۔ ہم زمین کے دستاویزات اور استعمال کی جانچ کر رہے ہیں، اگر کوئی بے ضابطگی پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔” تحصیلدار دھیریندر کمار نے بتایا کہ مزار کے اردگرد خالی پڑی اراضی اور وہاں جاری سرگرمیوں کی بھی چھان بین کی جارہی ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مزار پر ہر سال میلہ لگتا ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوتی ہے۔ اس دوران چکن اور دیگر اشیاء کی فروخت کے نام پر غیر قانونی وصولی کی جاتی ہے۔ شکایت کنندہ نے دعویٰ کیا کہ اس رقم کا کوئی اکاؤنٹ نہیں رکھا جاتا جس سے حکومتی ریونیو کو نقصان ہوتا ہے۔ 

ٹیگ: complaintinvestigationdargah junatuahgovernmentincomlandnorecoredSambhal

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN