اردو
हिन्दी
مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سابق ڈی جی پی کا قتل :پہلے مرچ پاؤڈر,کھولتا تیل،،پھر  رسی سے باندھ کر چھری سے وارکئے، بیوی ہی  قاتل نکلی!وجہ کیا نکلی؟

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
182
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرناٹک کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اوم پرکاش اتوار کو بنگلورو میں ان کی رہائش گاہ پر پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے تھے ،  68 سالہ ریٹائرڈ ڈی جی پی کو ان کے پیٹ اور سینے پر چاقو  متعدد وار کے زخم ملے تھے،جسم خون سے لت پت تھا- 
این ڈی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ان کی بیوی کا ان  سے جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے بعد بیوی  نے مبینہ طور پر ان پر مرچ کا پاؤڈر پھینکا، رسی سے باندھ دیا اور پھر چاقو سے ہے درپے  وار کر کے  قتل کر دیا۔ بیوی نے شوہر پر حملہ کرنے کے لیے شیشے کی بوتل بھی استعمال کی۔
••ماں بیٹی سے  بارہ گھنٹے پوچھ تاچھ
ذرائع نے بتایا کہ قتل کے بعد ریٹائرڈ افسر کی بیوی نے ایک اور پولیس اہلکار کی بیوی سے بات کی اور بتایا کہ اس نے اپنے شوہر کو قتل کردیا ہے۔ایک اور خبر میں ہے کہ اس نے کہا میں نے رسکھشش کو ماردیا ـ  اس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور اوم پرکاش کی بیوی اور بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ماں اور بیٹی سے اب تقریباً 12 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق پولیس چیف کے دل دہلا دینے والے قتل میں اہلیہ مرکزی ملزم ہے۔
  ••اب تک کی اہم اپ ڈیٹس کیا ہیں-
**سابق ڈی جی پی اتوار کو بنگلورو میں ان کی رہائش گاہ پر پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔
**لاش پر زخموں کے نشانات سے قتل کا زاویہ سامنے آگیا
**پرکاش (68) کی بیوی پلوی نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی،
**پرکاش کی لاش ایچ ایس آر لے آؤٹ میں واقع اس کے تین منزلہ مکان میں خون میں لت پت ملی
**پولیس نے واقعہ کے تعلق سے پرکاش کی بیوی اور بیٹی سے پوچھ گچھ کی۔
**بیٹے کی شکایت پر مقدمہ درج
**اوم پرکاش کے جسم پر ان کے پیٹ اور سینے پر چاقو کے متعدد زخم تھے۔ رپورٹ کے مطابق اوم پرکاش اور ان کی اہلیہ کا ایک رشتہ دار سے جائیداد کو لے کر جھگڑا ہوا تھا جسے انہوں  نے کسی اور کو منتقل کر دیا تھا۔ پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ ان کی بیٹی کا قتل میں کوئی کردار تھا یا نہیں۔ اوم پرکاش کے بیٹے کی شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ٹیگ: Former DGP، karnatakmurdered،chili powder،rope،stabbed،knife،wife،killer

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
Muslim Women Equal Rights News
خبریں

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

10 مارچ
Iran Oil Route Threat News
خبریں

"مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے- ٹرمپ کو ایران کی جوابی دھمکی

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Iran Oil Route Threat News

"مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے- ٹرمپ کو ایران کی جوابی دھمکی

Iran War Economic Impact News

ہندوستانی سرمایہ کاروں کے27 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے۔ ایران جنگ کا سائڈ افیکٹ

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026
Iran Oil Route Threat News

"مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے- ٹرمپ کو ایران کی جوابی دھمکی

مارچ 10, 2026
Iran War Economic Impact News

ہندوستانی سرمایہ کاروں کے27 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے۔ ایران جنگ کا سائڈ افیکٹ

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN