اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بدایوں کی جامع مسجد پر ہندوفریق کے  دعوے سے متعلق کیس میں کیا ہوا ،اگلی تاریخ سماعت  طے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بداون ضلع کی ایک فاسٹ ٹریک عدالت نے پیر کو  شمسی جامع مسجد کے  نیل کنٹھ  مہادیو مندر  ہونے کا دعویٰ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی اگلی تاریخ 28 مئی مقرر کی ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے نو تعینات جج پشپیندر چودھری نے کہا کہ وہ مزید کارروائی سے قبل کیس فائل کا جائزہ لیں گے۔فاسٹ ٹریک کورٹ کا چارج لینے والے جج چودھری نے دونوں فریقوں کو سنا اور اگلی سماعت کے لیے 28 مئی کی تاریخ مقرر کی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ انہوں نے ابھی تک کیس کے دستاویزات کا جائزہ نہیں لیا ہے، اس لیے انہیں کوئی بھی دلائل دینے یا فیصلہ لینے سے پہلے فائل کو دیکھنے کے لیے وقت درکار ہے۔ ہندو فریق کی نمائندگی کرنے والے ایڈوکیٹ وید پرکاش ساہو نے کہا کہ فائل کا جائزہ لینے کے بعد جج فیصلہ کریں گے کہ بحث کو دوبارہ شروع کیا جائے یا پچھلی بحث کے اختتام سے جاری رکھا جائے۔گزشتہ کئی تاریخوں پر عدالت کی طرف سے بار بار سمن جاری کرنے کے باوجود انتظامیہ کمیٹی کے وکیل کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے فاسٹ ٹریک کورٹ کے اس وقت کے جج امیت کمار نے مسلم فریق کو آخری موقع دیا اور 11 فروری کی تاریخ مقرر کی لیکن وکلاء کی ہڑتال کے باعث کیس کی سماعت دوبارہ ملتوی کر دی گئی۔ اس کے بعد جج امت کمار نے 10 مارچ کی تاریخ دی، لیکن 10 مارچ کو چھٹی پر ہونے کی وجہ سے 20 مارچ کی تاریخ مقرر کی
ہندو فریق کے ایڈوکیٹ وید پرکاش ساہو نے کہا کہ جامع مسجد انتظامیہ کمیٹی کے ایڈوکیٹ انور عالم نے 20 مارچ کو عدالت میں حاضر ہو کر ایک درخواست جمع کرائی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے تحت نچلی عدالت ایسے معاملات میں کوئی فیصلہ نہیں لے سکتی۔ جس کے بعد ایڈیشنل سول جج سینئر ڈویژن نے 2 اپریل کی تاریخ مقرر کی تھی۔لیکن ایڈیشنل سول جج سینئر ڈویژن/ فاسٹ ٹریک کورٹ کے جج امیت کمار کو بھدوہی ضلع میں تبدیل کر دیا گیا اور کسی بھی نئے جج نے چارج نہ لینے کی وجہ سے اس کیس کی سماعت کی تاریخ 21 اپریل مقرر کی گئی۔ مقدمہ کے مدعی اور وکیل اروند پرمار نے کہا کہ ایڈیشنل سول جج سینئر ڈویژن/ فاسٹ ٹریک کورٹ کے نئے جج نے چودہ مئی کی تاریخ 21 اپریل کو سنائی۔ آج دونوں جماعتوں کی موجودگی میں  28مئی کی تاریخ طے کی گئی

ٹیگ: Badaun،Jama Masjid،hearing date،fixed، Neelkanth mahadev mandircourt

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN