اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
838
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندوستان کے باوقار ایکریکلچرل تعلیمی اداروں میں سے ایک مغربی بنگال کے نادیہ میں بیدھن چندر کرشی وشو ودیالیہ (BCKV) میں فیکلٹی آف ایگریکلچر کے داخلہ نوٹس بورڈ پر اسلاموفوبک اور توہین آمیز ریمارکس پر مشتمل ایک پوسٹر  چسپاں کیا گیا ۔نوٹس میں لکھا ہے: "کتے اور مسلمانوں کو اجازت نہیں ہے۔ سب کی نظریں پہلگام پر ہیں۔ دہشت گردی کا مطلب اسلام ہے۔”مکتوب نے آزادانہ طور پر اس کی تصدیق کی اور تصویر تک رسائی حاصل کی۔ یونیورسٹی کے طلباء اور عملہ شناخت نہیں کرسکا کہ پوسٹر کس نے چسپاں کیا، کیونکہ اس میں کوئی نام نہیں ہے۔
یہ پوسٹر پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے مہلک دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک کے کئی کونوں میں اسلاموفوبک مہم کے ایک حصے کے طور پر شائع ہوا، جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے۔  مرنے والوں میں ہندوستان بھر کے کئی سیاح، دو غیر ملکی اور ایک مقامی مسلم  نوجوان شامل ہے۔بھارت  سرکار نے اس کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا ہے  ہے، کیونکہ کشمیر میں ایک مسلح دہشت گرد  گروپ دی ریزسٹنس فرنٹ (TRF) نے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ دونوں ممالک کے درمیان اس وقت حالات کشیدہ ہیں۔ایک سابق طالب علم نے کہا۔یہ واقعی بدقسمتی اور ناقابل قبول ہے، کیوں کہ اس طرح کا نوٹس  ایک ایسی یونیورسٹی کےکیمپس میں لگایا  گیا جو اس کی شاندار تعلیمی اہلیت کے لیے جانی  جاتی ہے،”

ٹیگ: Islamophobia: “DogsMuslims not allowed”: Pahalgamnotice board Bengal universityposter

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

شیو سینا (یو بی ٹی) کے پارلیمانی اجلاس میں صرف 3 ارکانِ پارلیمنٹ شریک ہوئے، جس کے بعد سنجے راوت نے غیر حاضر ارکان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا! شیو سینا یو بی ٹی کی میٹنگ میں پہنچے صرف 3 رکن پارلیمنٹ، سنجے راؤت بولے- ‘باقی سب غدار’

حالیہ خبریں

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

جون 19, 2026
ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN