اردو
हिन्दी
اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رام دیو کسی کے کنٹرول میں نہیں ،دہلی ہائی کورٹ نے پھر لتاڑا، ہمدردکو نشانہ بنانے پر توہین عدالت کی کارروائی کی وارننگ

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:رام دیو کسی کے قابو میں نہیں , وہ اپنی دنیا میں رہتے ہیں۔” یہ الفاظ یوگا گرو رام دیو کے لیے کہے گئے جب انہوں  نے ‘روح افزا’ کیس کے حوالے سے رام دیو کو ایک بار پھر پھٹکار لگائی ہے، اور ان ہر توہین عدالت کا الزام لگایا یہ معاملہ بھی رام دیو کے گلاب شربت اور  ہمدرد کمپنی  کی تجارت سے متعلق ہے۔ اس پر عدالت نے رام دیو کو پرانی ویڈیو ہٹانے کے لیے کہا تھا، لیکن اسے دیکھ کر دہلی ہائی کورٹ کی بنچ نے جمعرات کو رام دیو کو حکم دیا کہ وہ اپنے نئے ویڈیو کا وہ حصہ ہٹا دیں، جس میں ہمدرد اور ان کے پروڈکٹس کا ذکر ہے، عدالت نے 1 دن کے اندر اسے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
یہ معاملہ قانون کے علم میں اس وقت آیا جب ہمدرد نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی۔ ہمدرد نے کہا کہ رام دیو نے اپنی پہلی ویڈیو میں ان کے پروڈکٹ روح افزا کو "شربت جہاد” کہہ کر بدنام کیا۔ اس ویڈیو میں رام دیو نے روح افزا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسے بنانے والی کمپنی کا منافع مساجد اور مدارس کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے۔ ہمدرد نے اسے ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی، ہتک عزت اور فرقہ وارانہ بیان بازی کا مقدمہ قرار دیا۔
22 اپریل کو دہلی ہائی کورٹ نے رام دیو کو ہدایت دی تھی کہ وہ ایسے ویڈیوز کو ہٹا دیں اور مستقبل میں ایسے بیانات، اشتہارات یا سوشل میڈیا پوسٹس نہ کریں۔ عدالت نے رام دیو سے ایک حلف نامہ داخل کرنے کو بھی کہا تھا، جس میں ان سے یہ وعدہ کرنے کو کہا گیا تھا کہ وہ دوبارہ ایسا نہیں کریں گے۔
لیکن اس کے باوجود انہوں نے ایک نیا ویڈیو پوسٹ کیا، جو تقریباً تین گھنٹے کا تھا۔ تقریباً دو منٹ کے اس ویڈیو میں رام دیو نے پھر ہمدرد کا ذکر کیا۔
ہمدرد کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ سندیپ سیٹھی نے عدالت کو بتایا کہ نئی ویڈیو پرانی ویڈیو سے ملتی جلتی ہے۔ دونوں میں ہمدرد کا نام لیا گیا اور کہا گیا کہ اس کا منافع مساجد اور مدارس بنانے میں جاتا ہے۔  سیٹھی نے کہا کہ دونوں ویڈیوز میں فرقہ وارانہ بیانات دیئے اور ہمدرد کو ایک خاص کمیونٹی سے جوڑا۔ انہوں نے کہا کہ رام دیو نے 22 اپریل کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اور جان بوجھ کر دوبارہ ایسا ہی ویڈیو پوسٹ کیا۔جسٹس بنسل نے کہا کہ اگر رام دیو نے یہ رویہ جاری رکھا تو عدالت ان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کرے گی۔ عدالت نے کہا کہ نئی ویڈیو کا ٹون اور مواد پرانی ویڈیو سے ملتا جلتا ہے۔ اس کے بعد رام دیو کے وکلاء راجیو نائر اور جینت مہتا نے اپنے موکل سے بات کی اور عدالت کو بتایا کہ وہ 24 گھنٹے کے اندر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور دیگر میڈیا سے ہمدرد کا ذکر کرنے والے ویڈیو کے حصے کو ہٹا دیں گے۔ جسٹس بنسل نے بیان ریکارڈ کیا اور رام دیو کو حکم کی تعمیل کے لیے حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت کی۔

ٹیگ: Ramdev،Delhi High Court،warns،contempt of court،targeting Hamdard

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN