اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ادھر مذاکرات ادھر امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں عائد،مطلب کیا ہے ؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کے روز ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ پابندیاں ایسے وقت میں عائد کی جا رہی ہیں جب ایران اور امریکہ نے مسقط میں اتوار کے روز تہران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کا چوتھا دور شروع کیا ہے۔ اس سے قبل اسلامی جمہوریہ نے یورینیم کی افزودگی پر اپنی وابستگی کا اعادہ کیا تھا جسے واشنگٹن پہلے ہی "ریڈ لائن” قرار دے چکا ہے۔
دونوں فریقوں نے 12 اپریل کو سلطنت عمان کی ثالثی میں مذاکرات شروع کیے تھے۔ سلطنت عمان نے 2015 میں تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مسئلے پر ایک بین الاقوامی معاہدے تک پہنچنے میں بھی ثالث کا کردار ادا کیا تھا۔
اب تک دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کے تین دور مسقط اور روم کے درمیان منعقد ہو چکے ہیں۔ چوتھا دور 3 مئی کو اطالوی دارالحکومت میں طے تھا جسے "لاجسٹک وجوہات” کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا تھا۔ بعد میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور سلطنت عمان کی ثالثی میں مسقط میں شروع ہو گیا ہے۔ مذاکرات کی قیادت ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کر رہے ہیں۔
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اس وقت شروع ہوئے تھے جب اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو ایک خط بھیجا تھا جس میں مذاکرات پر زور دیا گیا اور ناکامی کی صورت میں ان کے خلاف فوجی آپشن استعمال کرنے کی دھمکی دے دی گئی تھی۔
مذاکرات کا چوتھا دور اس وقت جاری ہے جب ٹرمپ آج 13 مئی سعودی عرب، قطر اور امارات کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ ان کا یہ دورہ 16 مئی تک جاری رہے گا۔ اگرچہ دونوں فریقوں نے مذاکرات میں پیش رفت کی تصدیق کی ہے لیکن یورینیم کی افزودگی کے حوالے سے دونوں ملکوں کے موقف میں اختلاف موجود ہے۔ ان مذاکرات کا مقصد ایک نیا معاہدہ کرنا ہے جو ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے سے روکے اور اس کے بدلے اس کی معیشت کو مفلوج کرنے والی پابندیاں ہٹالی جائیں۔

ٹیگ: americaimposedIrannew sanction

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist