اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس کی کہانی فرضی،متاثرہ بزرگ کے بیٹے کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پولیس کی کہانی فرضی،متاثرہ بزرگ کے بیٹے کا دعویٰ
124
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد :
غازی آباد کے لونی میں عبدالصمد سیفی نامی بزرگ شخص کے ساتھ مارپیٹ اور ان کی داڑھی کاٹنے کے معاملے میں پولیس اور پریوار والوں کی باتیں پوری طرح متضاد ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عبدالصمد تعویذ بنانے کا کام کرتے ہیں اور مارپیٹ کے اہم ملزم اور باقی لوگوں نے ان سے تعویذ بنوایا تھا، لیکن اس تعویذ سے ان کے گھرو الوں پر منفی اثر ہوا اور غصے میں انہوں نے بزرگ شخص سے مار پیٹ کی ۔

ستیہ ہندی ڈاٹ کام کے مطابق سیفی کے اہل خانہ پولیس کی تعویذ والی بات کو سختی سے تردید کرتے ہیں۔ سیفی کے بیٹے نے ٹائمس آف انڈیا کے ساتھ بات چیت میں کہاکہ پولیس کی بات پوری طرح جھوٹ ہے اور وہ ایک فرضی کہانی گڑھ رہی ہے۔

بزرگ شخص کے ساتھ مار پیٹ کا واقعہ 5 جون کا ہے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔ بزرگ شخص کا کہنا ہے کہ ملزمین نے ان سے جے شری رام کے نعرے لگوائے اور داڑھی کاٹ دی تھی۔

مذہبی زاویہ نہیں

غازی آباد ایس پی (دیہات) ایراج راج کہتے ہیں کہ اس معاملے میں متاثرہ کے مذہب کا کوئی زوایہ نہیں ہے اور نہ ہی اس وجہ سے ان پر حملہ ہواہے۔ انہوں نے ٹائمس آف انڈیا سے کہاکہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ان سے جے شری رام کا نعرہ لگوایا گیا۔ اس واقعہ کی ایف آئی آر لکھاتے و قت بزرگ شخص نے ایسا کچھ بھی نہیں کہا تھا۔

بابو نےکہاکہ پولیس کایہ کہنا کہ اس کے والد کے ساتھ مار پیٹ کے واقعہ میں مسلم بھی شامل تھے، یہ بات بھی غلط ہے ۔ داڑھی ایک مسلم شخص کی شناخت ہے اور کوئی بھی مسلم اسے جان بوجھ کر نہیں کاٹے گا ،اس نے یہ بھی کہا کہ والد کی طبیعت خراب رہتی ہے اور وہ بہت کم بولتے ہیں۔

فون کال کے ریکارڈز

جبکہ ایس پی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس فون کالز کے ریکارڈ موجود ہیں ، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مارپیٹ کا اہم ملزم پرویش گوجر ایک دوسرے کو جانتے تھے اور مار پیٹ کے واقعہ والے دن پرویش نے بزرگ شخص کو لانے کے لیے بائک بھیجی تھی۔

ایس پی نے مزید کہا ، ’بزرگ شخص تعویذ بیچنے کا کام کرتے ہیں اور پرویش ان سے تعویذ خریدا تھا۔ پرویش کو بتایا گیا تھا کہ یہ شیطانی طاقتوں کو ختم کردے گا لیکن پرویش کو یہ لگاکہ تعویذ کا اس کی زندگی پر منفی اثر ہوا ہے اور اس نے اس کے لیے بزرگ کو قصور وار ٹھہرایا۔‘

غازی آباد پولیس نے اس معاملے میں چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور ان میں سے تین لوگوں- پرویش گوجر، عادل اور کلو کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ باقی تین لوگوں کے نام پولی، عارف اور مشاہد ہے۔ ان تینوں کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے ۔

پولیس کے رویہ پر سوال

بابو سیفی نے ٹائمس آف انڈیا سے کہاکہ اس معاملے میں مسلم لڑکوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے الگ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جب وہ شکایت درج کرانے لونی پولیس تھانہ پہنچے تو پولیس اہلکار پہلے تو شکایت درج کرنے کے موڈ میں نہیں نظر آئے۔

بزرگ شخص نے کہا تھا کہ وہ کہیں جارہے تھے ، اسی دوران ایک آٹو ڈرائیور نے اسے راستے میں آٹو میں بٹھایا ، ان کا چہرہ رومال سے ڈھک کر جنگل میں لے گئے اور ایک کمرے میںلے جا کر مارپیٹ کی۔

اس معاملے میں غازی آباد پولیس نے ٹوئٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ اس کے علاوہ صحافی محمد زبیر اور رانا ایوب اور کانگریس لیڈر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

کانگریس لیڈروںمیں سلمان نظامی، شمع محمد اور مشکور عثمانی کا نام شامل ہے ،جبکہ مصنفہ اور صحافی صبا نقوی ، میڈیا پورٹل دی وائر کے خلاف بھی ایف آئی درج کی گئی ہے۔ پولیس نے یہ ایف آئی آر فساد بھڑکانے ، نفرت پھیلانے اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے اور دیگر دفعات کے تحت درج کی ہے ۔ یہ ایف آئی آر منگل کی رات کو درج کی گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN