اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رام مندر ٹرسٹ میں ایک اورزمین گھوٹالہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رام مندر ٹرسٹ میں ایک اورزمین گھوٹالہ
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایودھیا :
شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے ذریعہ خریدی گئی زمین کو لے کر تنازع رکنے کا نام نہیں لے رہاہے ۔ اس تنازع سے ایک بارپھر سیاست گرم ہوگئی ہے ۔سرکاری ریکارڈ بتاتےہیں کہ ٹرسٹ نے ایودھیا میںایک ہی دن میں دو الگ الگ قیمتوں پر زمین خریدی۔

آن لائن ہندی پورٹل ’جن ستیہ ‘ کی رپورٹ کے مطابق 18 مارچ کو شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ نے ایودھیا میں 18.5کروڑ روپے اور 8 کروڑ روپے میں دو الگ الگ 1.208ہیکٹر اور 1.037 ہیکٹر زمین خریدی۔ زمین کے دونوں ٹکرے ہریش پاٹھک اور کسم پاٹھک کے نام پر تھے۔ 18 مارچ کو ٹرسٹ نے 1.208ہیکٹر بڑا پلاٹ سلطان انصاری اور پراپرٹی ڈیلر موہن تیواری سے 18.5کروڑ روپے میں خریدا، جنہوں نے اسے پاٹھکوں سے 2 کروڑ روپے میں خریدی تھی۔

اس سودے پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور عام آدمی پارٹی (آپ) نے سوال اٹھائے ہیں اور ٹرسٹ پر ’بدعنوان اور دھوکہ دہی ‘ کاالزام لگایا ہے۔ وہیں ٹرسٹ نے اس سے صاف انکار کیا ہے ۔ اب جو بات سامنے آئی ہےوہ یہ ہے کہ اسی دن ٹرسٹ نے ایک اور زمین کا ٹکڑا 1.037ہیکٹر براہ راست ہریش پاٹھک اور کسم پاٹھک سے 8 کروڑ روپے میں خریدا۔

انڈین ایکسپریس نے اترپردیش(آئی جی آر ایس – یوپی) ویب سائٹ پر دستیاب دستاویزات سے اس کی تصدیق کی ، جو واضح کرتاہےکہ دو پارسل گاٹا نمبر 242,243,244اور 246 میں آتے ہیں۔ یہ زمین ستمبر 2019 میں ہریش پاٹھک اور کسم پاٹھک اور سلطان انصاری سمیت نو دیگر لوگوں کے درمیان تحریری سمجھوتہ ہوا ہے۔ اس کی قیمت 2 کروڑ طے کی گئی تھی۔

1.208 ہیکٹر پارسل کی شناخت گاٹا نمبر 243,244اور 246 سے ہوتی ہے ۔ 11 مئی کو ٹرسٹ نے گاٹا نمبر 242سے 695.678مربع میٹر زمین کوشلیا بھون کے یشودہ نند ترپاٹھی اور کوشل کشور کو فری میں دے دی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے پر ایودھیا میں گزشتہ 18 مارچ کو دو کروڑ روپے میں فروخت کی گئی زمین کو اس کے محض پانچ منٹ کے اندر ساڑھے 18 کروڑ روپے میں خریدنے کا الزام لگا ہے۔ ان دونوں ہی خرید میں ٹرسٹ کے ممبر انل مشرا اور ایودھیا کے میئر رشی کیش اپادھیائے گواہ ہیں۔ اپوزیشن کاالزام ہے کہ یہ منی لانڈرنگ کا معاملہ ہے اور اس کی اعلیٰ سطح کی جانچ ہونی چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN