اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

متاثرہ بزرگ کی مدد پر مجھے پھنسا یا جارہا ہے:امیدپہلوان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
متاثرہ بزرگ کی مدد پر مجھے پھنسا یا جارہا ہے:امیدپہلوان
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد:

غازی آباد مار پیٹ واقعہ میں اب پولیس کو سماج وادی پارٹی کے مقامی لیڈر امید پہلوان کی تلاش ہے۔ امید کے حلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس درمیان امید پہلوان نے آج تک سے خصوصی بات چیت کی اور کہاکہ ان پر فرضی مقدمہ درج کرکے پھنسایا جارہاہے۔

امید پہلوان نے کہا کہ میں کہیں پر چھپا ہوا نہیں ہوں۔ میرے اوپر فرضی مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ امید نے الزام لگایاکہ میں نے ایک بزرگ کی مدد کی، لیکن لونی کے بی جے پی ایم ایل اے نے مجھ پر فرضی مقدمہ درج کرادیا ۔

واقعہ کے وقت میں دہلی میں تھا: امید

واقعہ کی جانکاری دیتے ہوئے امید پہلوان نے کہاکہ میں صرف بزرگ کو لے کر تھانہ گیا اور شکایت درج کرائی، لیکن مجھ پر فرضی طریقے سے کیس درج کیا گیا۔ جب پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا تو مجھے فیس بک لائیو آنا پڑا ، جس دن واقعہ ہوا میں دہلی میں تھا۔

اس معاملے میں ہورہی سیاست کے بارے میں امید پہلوان نے کہا کہ میں نے فیس بک لائیو آنے پر کسی سیاسی جماعت کا نام نہیں لیا، میرے خلاف سازش رچی جا رہی ہے ، بی جے پی ایم ایل اے نند کشور میرا قتل کروا سکتے ہیں۔

مقامی لیڈر امید پہلوان نے کہا کہ اگر کیپٹن صاحب مجھے بلائیں گے ، تو میں آنے کے لیے تیارہوں، میں بھاگنے والا نہیں ہوں، بدعنوان پولیس اہلکاروںنے شکایت کو بدل دیا۔ پرویش گوجر نے 72 سال کے بزرگ کی پٹائی کی۔

اس معاملے میں پولیس کارروائی جاری

اہم بات یہ ہے کہ غازی آباد کیس میں پولیس نے امید پہلوان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ الزام ہے کہ امید نےفرضی طرح سے کہانی گڑھی اور بزرگ کے ساتھ فیس بک لائیو کردیا۔ پولیس کے ذریعہ درج کئے جانے کے بعد سے ہی امید فرار ہیں اور پولیس کو ان کی تلاش ہے۔

بتادیں کہ غازی آباد کے لونی علاقہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ، جس میں کچھ نوجوان ایک بزرگ کی پٹائی کررہے تھے۔ اس معاملے کو لے کر پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط طریقے سے اسے فرقہ وارانہ رنگ دیا ہے۔ پولیس نے اب تک اس معاملے میں ٹوئٹر سمیت کئی لوگوں پر کیس درج کیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist