اردو
हिन्दी
اپریل 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نئے وقف ایکٹ کے قوانین کا مسودہ تیار، 15-20 دنوں میں نوٹیفائی کیا جا سکتا ہے۔

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
155
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی۔ مرکزی حکومت نے بہت زیر بحث وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو لاگو کرنے کے لیے درکار قوانین کا مسودہ تیار کیا ہے اور اسے حتمی منظوری کے لیے وزارت قانون اور سالیسٹر جنرل تشار مہتا کو بھیج دیا ہے۔ اقلیتی امور کی وزارت کے مطابق، ان قوانین کو اگلے 15-20 دنوں میں نوٹیفائی کیا جا سکتا ہے اور امکان ہے کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس (21 جولائی 2025 سے شروع ہو رہا ہے) میں پیش کیا جائے گا۔ یہ قانون پارلیمنٹ نے اپریل میں منظور کیا تھا اور اس کی کئی دفعات کے بارے میں سپریم کورٹ میں عرضیاں دائر کی گئی ہیں۔ عدالت نے ان درخواستوں پر 22 مئی کو سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ درخواستوں میں قانون کی درستگی اور اس کی کچھ دفعات کو چیلنج کیا گیا ہےـ نیوز 18ہندی کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ ضوابط وقواعد ریکارڈ وقت میں تیار کئے گئے ہیں اور ریاستوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ طویل اور سنجیدہ ماحول میں  بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 15 سے زیادہ میٹنگیں ہوئیں اور ہر ڈرافٹ کو تمام ریاستوں کے ساتھ شیئر کیا گیا۔ تمام ریاستوں نے حصہ لیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں قوانین کا مسودہ وزارت قانون اور سالیسٹر جنرل تشار مہتا کو حتمی منظوری اور تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہے۔ منظوری ملنے کے بعد اسے مرکز کو بھیجا جائے گا اور پھر پبلک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔۔

•••نئے قانون میں اہم اور متنازع تبدیلیاں کیا ہیں؟
***وقف بائی یوزر کا سیکشن (صرف مذہبی استعمال کی بنیاد پر کسی جائیداد کو وقف قرار دینا) ختم کر دیا گیا ہے
***اب خواتین، شیعہ برادری اور سرکاری افسران کو بھی وقف بورڈ میں ممبر بنایا جا سکتا ہے۔
***صرف وہی شخص جو کم از کم 5 سال سے اسلام پر عمل پیرا ہو وہ وقف کو جائیداد عطیہ کر سکتا ہے۔
***قانون یہ بھی واضح کرتا ہے کہ خواتین اور دیگر قانونی ورثاء کو وقف کی وجہ سے وراثت سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔
***سینئر افسران کو یہ فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہوگا کہ کوئی سرکاری جائیداد وقف کے تحت آتی ہے یا نہیں۔

ٹیگ: Draft،new Waqf Act،notified،government of indialaw ministry

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Kejriwal Video Order News
خبریں

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

15 اپریل
RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN