اردو
हिन्दी
اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پرائیویسی سیٹنگ سب کے لیے قابل رسائی ضروری

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی ویزاکے لئے درخواست داخل کرنے والے درخواست گذار اپنے نان امیگرینٹ ویزا کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے اپنے سوشل میڈیا کھاتوں کی پرائیویسی سیٹنگ میں تبدیلی لاتے ہوئے انہیں ہر کسی کے لئے قابل رسائی رکھیں ۔ امریکی سفارتخانہ نے جو نئے رہنمایانہ خطوط جاری کئے ہیں ان کے مطابق نان امیگرینٹ ویزاکے لئے درخواست داخل کرنے والے اپنے سوشل میڈیا کھاتوں کی تفصیل ویزادرخواست میں تحریر کرتے ہیں لیکن ان سوشل میڈیا کھاتوں کی تفصیلات پبلک نہ ہونے کے سبب ان کھاتوں کا جائزہ لینے میں دشواریاں ہوتی ہیں اسی لئے امریکی سفارتخانہ متعینہ ہند کی جانب سے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم X پر جاری کئے جانے والے رہنمایانہ خطوط میں جو درخواست گذار اپنے مختلف زمروں کے نان امیگرینٹ ویزابالخصوص Mویزاجو کہ تکنیکی تعلیم کے حصول کے لئے جاری کیا جاتا ہے اور F ویزا جو کہ امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے جاری کیا جاتا ہے

اس کے علاوہ J ویزاکے درخواست گذاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا کھاتوں کو پبلک رکھیں تاکہ ان کے سوشل میڈیا کھاتوں کا بہ آسانی مشاہدہ کیا جاسکے۔2019 سے امریکی حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق ویزادرخواست میں سوشل میڈیا کھاتوں کی تمام تر تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں اور ان تفصیلات کے ذریعہ درخواست گذار کے نظریات کی جانچ کی جانے لگی ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں امریکہ میں مقیم ہندستانی شہریوں کے علاوہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی ان کے سوشل میڈیا کھاتوں کے ذریعہ نشاندہی کرتے ہوئے ان کے ویزا کی تنسیخ کے احکامات جاری کئے گئے تھے اور ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے ان اقدامات کے خلاف کئی طلبہ نے عدالت سے رجوع ہوتے ہوئے راحت حاصل کی تھی اور یہ مقدمہ اب بھی امریکی عدالتوں میں جاری ہے۔ اظہار خیال کی آزادی کی حمایت کرنے والے امریکہ نے سوشل میڈیا کھاتوں پر نظر رکھتے ہوئے درخواست گذاروں کو ویزا کی اجرائی کرنے کی جو پالیسی تیار کی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کس طرح سے اظہار خیال کی آزادی پر قدغن لگاتے ہوئے کنٹرول کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے رہنمایانہ خطوط میں باضابطہ اس بات کا اعلان کیاگیا ہے کہ ویزار درخواست گذاروں کی درخواستوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے اور ان کی اسکریننگ کے ذریعہ اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ کسے امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے اور کون امریکی پالیسیوں کے مطابق امریکی سرزمین کیلئے خطرہ ہے

ٹیگ: Privacy settings،social media accountsUS visas،accessible،embessy

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN