اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنبھل :ایک مسجد پوری طرح مسمار ، باقی 2 پر کارروائی تیز، ‘تجاوزات’ کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
204
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ضلع انتظامیہ مسلسل مبینہ  غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ اس کارروائی کے دوران اب تک ایک مسجد کو مکمل طور پر منہدم کیا جا چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دو دیگر مساجد کو بھی گرانے کی کارروائی جاری ہے جو کہ مبینہ  ناجائز تجاوزات کی زد میں آچکی ہیں۔ نوبھارت ٹائمس کے مطابق درحقیقت سنبھل کے چندوسی کوتوالی علاقے کے محلہ وارث نگر کے لکشمن گنج میں واقع رضا مصطفیٰ مسجد  جس کو لے کر الزام تھا کہ  نگر پالیکا پریشد چندوسی کی زمین پر غیر قانونی  طور پر تعمیر کی گئی ہے چنانچہ اسے مکمل طور پر منہدم کردیا گیا تھا۔ اس کارروائی میں انتظامیہ نے بلڈوزر ایکشن کے ساتھ ہائیڈرا مشین کا استعمال کیا اور مسجد کے مینار کو منہدم کر دیا گیا۔

فی الحال بجنور آگرہ شاہراہ پر بنی یعقوب علی شاہ چشتی درگاہ کو سڑک کی تعمیر کی وجہ سے منتقل کیا جا رہا ہے۔ پی ڈبلیو ڈی روڈ پر واقع اس درگاہ کو دو دن میں 15 فٹ جگہ پر منتقل کیا گیا  اب اسے 30 فٹ مزید پیچھے لے جایا جائے گا تاکہ سڑک کو چوڑا کرنے میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔ دوسری جانب شری کالکی دھام کے قریب بنائی گئی مسجد کو گرانے کا عمل بھی  جاری  ہے۔بتایا جاتا ہے کہ تنازعہ سے بچنے کے لیے خود متعلقہ کمیٹی کے ارکان نے شری کالکی دھام کے قریب ایک پبلک پارک کی زمین پر بنی ایک اور مسجد کو گرانا شروع کر دیا ہے۔ یہ کام انتظامیہ کی پہل پر باہمی رضامندی سے کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی نگر پالیکا اور ضلع کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف چلائی جارہی مہم کا حصہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی بعض دیگر مذہبی مقامات کو مسمار کرنے کا فیصلہ مذہبی برادریوں نے باہمی بات چیت اور تعاون سے کیا ہے۔ انتظامیہ کا یہ اقدام سماجی ہم آہنگی کی مثال ہے۔

ٹیگ: actionadministrationmosquedemolishedSambhalnews

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN