اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنبھل میں مزید  دو مساجد گرائی جائیں گی، انتظامیہ کا فرمان

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل ضلع میں مزید دو مساجد کو منہدم کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ آنچھوڈا کمبوہ میں  مبینہ طور گرام سماج  کی زمین پر بنائی گئی مسجد کو منہدم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ  الزام ہے کہ چندوسی روڈ پر سرکاری اراضی پر بنائی گئی ایک اور مسجد کو گرانے کی بھی ہدایات ہیں۔ انتظامیہ پوری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
تفصیلات کے مطابق سنبھل کے حیات نگر اور چندوسی کی مسجدیں جن کے بارے میں انتظامیہ کا دعویٰ تھا کہ وہ غیر قانونی طور پر بنائی گئی تھیں، منہدم کر دی گئی ہیں۔ چندوسی کی ایک  مسجد کا معاملہ ہائی کورٹ میں ہے اور عدالت نے کواسٹیٹس برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ضلع میں مزید دو مساجد کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ انہیں ہٹانے کا عمل جاری ہے۔
امراجالا کے مطابق آنچھوڈا کمبوہ میں شری کالکی دھام کے پاس گرام سماج کی زمین پر غیر قانونی طور پر مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ تحصیلدار کی جانب سے دفعہ 67 کے تحت کارروائی کی گئی ہے جس کے بعد مسجد کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا تھا لیکن ابھی تک مسجد نہیں گرائی گئی۔
اسی طرح  سنبھل میں چندوسی روڈ پر سرکاری زمین پر  مسجد بنائی گئی ہے جس کو ہٹانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔ ایس ڈی ایم وکاس چندرا نے کہا کہ سرسی میں مراد آباد روڈ پر واقع مسجد سے دو میٹر تجاوزات کو ہٹانا ہے۔ انتظامیہ کمیٹی سے کہا گیا ہے کہ وہ خود تجاوزات ہٹائے۔
ایس ڈی ایم نے کہا کہ سرسی میں مرادآباد روڈ پر واقع مسجد کے دو میٹر تک تجاوزات ہیں۔ اس کی تصدیق محکمہ تعمیرات عامہ کی پیمائش میں ہوئی ہے۔ مسجد  کمیٹی سے کہا گیا ہے کہ وہ خود اس تجاوزات کو ہٹائے۔ اگر انہوں نے خود تجاوزات نہ ہٹائی تو نوٹس جاری کرکے مزید کارروائی کی جائے گی۔
•••سنبھل کی ڈاک بنگلہ مسجد کو خود ہی ہٹانے کا آدیش۔
سنبھل میں چندوسی روڈ پر محکمہ تعمیرات عامہ کے دفتر کے قریب بنی مسجد کی شناخت ڈاک بنگلہ کے نام سے کی جاتی ہے۔ انتظامیہ نے اس مسجد کی دیکھ بھال کرنے والے لوگوں سے کہا ہے کہ یہ ایک غیر قانونی مسجد ہے اور اسے خود ہی ہٹا دینا چاہیے۔ ایس ڈی ایم نے کہا کہ ابھی نوٹس جاری نہیں کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ حیات نگر میں واقع درگاہ پر تجاوزات کی گئی تھی۔ انتظامیہ نے 20 دن کا وقت دیا تھا۔ درگاہ کمیٹی نے درگاہ کو اصل جگہ سے 30 فٹ پیچھے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ روڑکی کی ٹیم یہ کام کر رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اسے شفٹ کرنے میں 15 دن لگیں گے۔ درگاہ کو مسمار شدہ مسجد کے پیچھے بنائے گئے مدرسے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

ٹیگ: administration ordersmosques،demolished،Sambhalnews

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

جون 27, 2026
اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN